فیصل واوڈا نے آج کی پریس کانفرنس کے بعد اپنی سیاست دفن کر لی ہے۔ یہ عوام کو ڈرانے آیا تھا تا کہ کوئی بھی عمران خان کے ساتھ نا نکلے۔
اس ٹویٹ پر پانچ ہزار ری ٹویٹس چاہیے جلد۔
#فیصل_واوڈا_رانگ_نمبر
دعا زندہ ملی ہے توہم اس کی کردار کشی کر رہے ہیں۔ اگر دعا کی لاش ملتی تو یہی قوم دکھ کاُاظہار کرتی ۔ ہمیں گمشدہ لڑکیاں صرف مری ہوئی چاہیے۔ زندہ سے تو زندہ رہنے کا حق چھین لیتے ہیں۔ ویسے دعا کے مل جانے کی نیوز فیک ہے یا حقیقت ہے مگر معاشرے کی منافقت اصلی ہے۔
#DuaZehra
مائی لارڈز، باہر نکلو! دیکھو تو صیح۔۔ عوام کھڑی ہے۔۔ اپنا اپنا کیس لے کر۔۔ مائی لارڈ، عدالت کھولیں۔۔ عوام کا مقدمہ سنیں۔۔
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور#عمران_خان
لندن میں شریف خاندان کے فلیٹس کے باہر بڑی تعداد میں اورسیز پاکستانیوں کا احتجاج جاری، شدید نعرہ۔ عمران حکومت کے خاتمے پر اورسیز پاکستانیوں میں غم و غصہ۔
ہر ممبر قومی اسمبلی کی اسمبلی سیٹ پہ اس کا تقسیمی نمبرہوتا ہے۔ وزیراعظم @ImranKhanPTI کی وزیراعظم کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر ساتھ لے آیا ہوں۔ وہاں نہیں چھوڑا�� اس کو اپنے پاس محفوظ کرلیا ہے اور جب خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے تو اپنے ہاتھ سے یہ دوبارہ ��گاؤنگا انشاءاللّٰہ۔