ان چاروں بہنوں نے آج کل بے حیائی و فحاشی کی حدیں پار کی ہوئی ہیں
روز خبر ملتی ہے کہ فلاں ٹک ٹاکر کو کسی نے گو*لی مار دی فلاں ٹک ٹاکر کو کسی نے یہ کر دیا
بہت سے ٹک ٹاکرز اب اس دنیا میں نہیں رہے مگر یہ بے حیا لوگ اس سے بھی عبرت حاصل نہیں کرتے اور مسلمانوں اور خاص کر پختونوں کا نام بدنام کرتے ہیں چیپ ویڈیوز میں جسم دیکھانے اور گندی گندی واہیات گفتگو ان لوگوں کے رزق کا ذریعہ بن چکا ہے ktk فیملی سے مشہور یہ چاروں بہنوں نے سرے عام پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فحاشی کا اڈہ کھلا رکھا ہے لیکن حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
یہ ہیں چیف جسٹس سپریم پیپلز کورٹ آف چائنا۔۔۔۔۔ ذرا ان کی تقریر کا چالیس سیکنڈ کا اقتباس سن لیں اور پھر اپنے چیپ جسٹس کے ساتھ موازنہ کرلیں
آپ کے کومنٹس کی منتظر رہوں گی
😎😎😎
نورین خان نیازی تو غدار ہیں، جن کے ایک ایسے انٹرویو کا چھوٹا سا کلپ وائرل ہوا جو آج تک کہیں شائع ہی نہیں ہوا۔
اصل محب وطن میاں صاحب ہیں جو بھا��ت جا کر فرما رہےتھے کہ کارگل میں میری فوج نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
اور بھارتی وزیراعظم واجپائی صاحب کی بات بالکل درست ہے۔
فیر کہندے نیں اور سکھ نیں ۔ اگر وہ تم پر ہنس رہے ہیں تو ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔ فرق ایک ہی ہے کہ وہ الیکشن جیت کر آیا ہے اور عوام کے سامنے جوابدہ ہے ۔ ہماری والی پس پردہ قوتوں کے ملاپ اور انکی طاقت کے بل بوتے پر بے ایمانی سے برسر اقتدار آئی ہے ۔ ایسے میں عوام کی کس کو پرواہ
@DCLahore ریٹ لسٹ پر اشیاء خوردونوش کہاں سے ملتی ہیں؟
عوام کو بیوقوف بنانا بند کرو اور بڑے بڑے ذخیرہ اندوزوں اور سپلائی ڈیلروں کو کنٹرول کرو۔ غریب چھوٹے دوکانداروں کو جرمانہ کرکے جعلی کارکردگی مت دکھاؤ ۔
ویسے اس ریٹ لسٹ پر سامان ملتا کہاں سے ہے؟
مورخہ 06 جولائی 2026؛ اشیاء خورونوش کی ریٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔ شہری ڈی سی کنٹرول روم نمبر 03070002345 یا سوشل میڈیا پر براہ راست رابطہ کریں۔
#PriceControl#PublicRelief#Lahore
@DCLahore ریٹ لسٹ پر اشیاء خوردونوش کہاں سے ملتی ہیں؟
عوام کو بیوقوف بنانا بند کرو اور بڑے بڑے ذخیرہ اندوزوں اور سپلائی ڈیلروں کو کنٹرول کرو۔ غریب چھوٹے دوکانداروں کو جرم��نہ کرکے جعلی کارکردگی مت دکھاؤ ۔
ویسے اس ریٹ لسٹ پر سامان ملتا کہاں سے ہے؟
الجبیل انڈسٹریل سٹی کا مکہ سے فاصلہ 1337 کلو میٹر ہے
اور ٹاؤٹس یوں بکواس کر رہے جیسے حرم شریف پہ حملہ ہو گیا ہو ؟؟
حرمین شریفین جتنا ہمارے لئے محترم ہے
اتنا ہی ایران کیلئے بھی محترم ہے
#پاينده_ایران
یہو_د کی گزشتہ 1000 سال کی تاریخ
👈1080 میں فرانس سے فرار
👈 1098 میں *چیک ریپبلک* سے فرار
👈 1113 میں کیوان روس سے فرار
👈 1113 میں ان کا قتل عام
👈 1147 میں *فرانس* سے نکال دیا گیا۔
👈 1171 میں اٹلی سے فرار
👈 1188 میں *انگلینڈ* سے نکال دیا گیا۔
👈 1198 میں انگلینڈ سے فرار
👈 1290 میں *انگلینڈ* سے فرار
👈 1298 میں سوئٹزرلینڈ سے نکال دیا گیا (100 یہو_د_یو_ں کو پھانسی دی گئی)
👈 1306 میں فرانس سے بے دخل کیے گئے 👈300 یہو_د_یو_ں کو زندہ جلا دیا گیا۔
👈 1360 میں ہنگری سے فرار
👈 1391 میں اسپین سے بے دخل کیا گیا (3000 یہو_د_یو_ں کو پھانسی دی گئی، 5000 کو زندہ جلا دیا گیا) 1394 میں فرانس سے فرار
👈 1407 میں *پولینڈ* سے بے دخل کیا گیا۔
👈 1492: اسپین سے بے دخل (یہو_د_یو_ں کے اسپین میں داخلے پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا)
👈 1492 میں *سسلی* سے بے دخل کیا گیا۔
��� 1495 میں *لیتھوانیا* سے نکال دیا گیا۔
👈 1496 *پرتگال سے خروج*
👈 1510 میں انگلینڈ سے فرار
👈 1516: پرتگال سے دوبارہ اخراج
👈 1516 میں سسلی میں ایک قانون منظور کیا گیا جس کے تحت یہو_د_یو_ں کو صرف یہو_د_ی بستیوں میں رہنے کی اجازت دی گئی۔
👈 1514 میں *آسٹریا* سے فرار
👈 1555 میں *پرتگال* سے نکال دیا گیا۔
👈 1555 میں روم میں ایک قانون منظور کیا گیا جس کے تحت یہو_د_یو_ں کو یہو_د_ی بستیوں میں رہنے کی اجازت دی گئی۔
👈 1567 میں *اٹلی* سے بے دخل کیا گیا۔
👈 1570 میں *جرمنی (برانڈنبرگ)* سے نکال دیا گیا۔
👈1580 میں نوگوروڈ (اور ڈی ٹیریبل) سے بے دخل
👈 1592 میں فرانس سے نکال دیا گیا۔
👈1616 میں *سوئٹزرلینڈ* سے نکال دیا گیا۔
👈1629 میں اسپین اور پرتگال سے نکال دیا گیا (پلٹائیں IV)
👈 1634 میں *سوئٹزرلینڈ* سے نکال دیا گیا۔
👈1655 میں *سوئٹزرلینڈ* سے دوبارہ بے دخل کیا گیا۔
👈1660 میں *کیف* سے خروج
👈1701 میں *سوئٹزرلینڈ* سے ہمیشہ کے لیے نکال دیا گیا (پلٹائیں V)
👈 1806 میں نپولین کا الٹی میٹم
👈 1828 میں *کیف* سے فرار
👈 1933 میں جرمنی سے بے دخلی اور نسل کشی۔
👈 14 مئی 1948 کو *فلسطین* نے اپنے ملک میں یہو_د_یوں کو *پناہ* دی۔
*(عرب تاریخی کتب کے ذریعہ شائع کردہ) اس کے علاوہ
سب سے پہلے تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہو_د_یو_ں کو شہر سے نکال دیا، اس لیے ان کا کہیں ٹھکانہ نہیں، جس کو حضور نے نکالا ہے اس کی کہیں پناہ نہیں ہے۔🗡️
👈 یہ یہو_د کی تاریخ ہے۔
خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
منقول
دو دن پہلے بختاور بھٹو نےٹویٹ کیا میرے ابو کا پاکستان کے علاوہ نہ کہیں کوئی بینک اکاونٹ ہے نہ کوئی جائداد۔
اب دبئی پراپرٹی لیکس کی تفصیلات دیکھیں 11 ارب ڈالر میں سے 7 ارب ڈالر زرداری کے نام پر نکل آئے۔
یہ وہ پیسہ ہے جو کراچی پر لگنے کی بجائے دبئی گیا ہے۔
عمران خان پہ گھڑی کا جھوٹا الزام لگانے والا ایک ایک بندہ اللہ تعالی نے ثبوتوں کے ساتھ ننگا کر دیا ایسا ننگا کیا کہ تا قیامت یہ کپڑے نہیں پہن سکیں گے 11 ارب ڈالر پاکستان کا چوری کر کے دبئی کے اندر لگایا گیا جائیداد خریدی گئی جس میں سارے دو نمبر سیاستدان شامل ہیں
پاکستان نے تین ارب ڈالر قرضہ دبئی سے لیا اور پاکستان سے 11 ارب ڈالر دبئی میں انویسٹ کیا کیا بات ہے
وہ علمائے کرام جو بیس سال امریکہ کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں لاکھوں سنی مسلمانوں اور غزہ میں گذشتہ ڈھائی سال سے اسرائیل کے ہاتھوں ایک لاکھ سنی مسلمانوں کی شہادت ��ر چپ رہے ، وہی آج امریکہ اور اسرائیل دونوں کے ہاتھوں ایران میں شہادتوں پر بہانے بناتے ہیں کہ یہ تو شیعہ ہیں ۔ اللہ تو مظلوموں کے لئیے قتال کا حکم دیتا ہے تو شیعہ سنی تو دور کی بات ہے مسلمان اور کافر کی بھی تمیز نہیں کرتا ، فرماتا نکلو اور مظلوموں کے لئیے قتال کرو
پائلٹ بہانہ تھا یورینیم نشانہ تھا
امریکی صدر کا خطرناک پلان بے نقاب!!پائلٹ کی تلاش کے بہانے خطرناک منصوبہ !!ایرانی کمانڈوز کی سخت مزاحمت !!امریکی کمانڈو سب کچھ چھوڑ کر فرار!!!!
دنیا نے ایک لمحے کیلئے بھی نہیں سوچا تھا کہ دنیا کا سب سے جھوٹا اور مکار امریکی صدر ٹرمپ سی ائی اے کے ساتھ بیٹھ کر ایران سے پائلٹ ریسکیو آپریشن کی آڑ میں اتنا بڑا منصوبہ بنا کر ایران کو چکمہ دینے کی کوشش کرے گا !!! امریکہ کا پائلٹ ریسکیو آپریشن کرنے کی آڑ میں دراصل ایران کی زیر زمین یورونیم کو اپنے سب سے خطرناک کمانڈوز کے زریعے چوری کرنے کی منصوبہ بندی تھی جیسے ایرانی کمانڈوز نے زبردست مزاحمت کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ماہرین یہ سوچ کر شش و پنج میں تھے کہ ایک پائلٹ کو ریسکیو کرنے کا آپریشن ہے جس میں دنیا کے مہنگے اور جدید کارگو جہاز C-130کیا کررہے تھے یہ تو ہزاروں ٹن وزنی سامان لےجانے کے کام آتے ہیں مگر یہاں یہ ہیلی کاپٹروں کے ساتھ چند کلو وزنی ایک پائلٹ اٹھانے آئے ہوئے تھے !!!دراصل ان کارگو جہازوں میں ایران کا زیر زمین یورنیم لیکر جانا تھا جو امریکی اور اسرائیلی کمانڈوز زیر زمین جاکر چرانے والے تھے !!ایرانی کمانڈوز نے نہ صرف یہ منصوبہ ناکام بنایا بلکہ 4امریکی کمانڈوز مارے جانے کی بھی اطلاعات ہیں ٫دونوں کارگو جہاز بھی تباہ کر دیئے گئے اور دو ہیلی کاپٹر بھی تباہ ہونے کے بعد امریکی اور اسرائیلی کمانڈوز بھاگنے پر مجبور ہوگئے اطلاعات کے مطابق منصوبے کی کامیابی کی صورت میں صدر ٹرمپ تقریر کرتے کہ ہم نے اپنے کمانڈو اتار کر ایران کا یورینیم چھین لیا ہے مگر پسپائی کے بعد صرف یہی کہا گیا کہ پائلٹ مل گیا ہے اور وہ شدید زخمی ہے!!جنگیں در اصل ایک دوسرے کی حکمت عملی کو ناکام کرنے اور دشمن پر کاری ضرب لگا کر نقصان پہنچانے کا نام ہوتی ہیں جس میں کریم اللہ نے اب تک ایران کو برتری عطاء فرمائی ہوئی ہے!!
آج اے آر وائی کی اسکرین ادھوری لگی کیونکہ جس شخص نے اپنی زندگی کی دہائیاں اس ادارے کو دی اور اسے پاکستان کا صفِ اول کا پروگرام بنایا اسے آج صرف اس لیے اسکرین سے دور کر دیا گیا کیونکہ اس نے سمجھوتہ نہیں کیا۔ دکھ ہوتا ہے یہ دیکھ کر کہ جب صحافتی اصولوں پر کڑا وقت آیا تو ادارے نے تو ہاتھ کھڑے کر دیے مگر وہ بہادر صحافی آج بھی اپنے اصولوں پر چٹان کی طرح کھڑا ہے۔ کاشف صاحب آپ اسکرین پر ہوں یا نہ ہوں آپ کی جرات اور صحافت کو سلام۔۔ ہمارے دلوں میں اپ کے لیے احترام ہمیشہ رہے گا کیونکہ صحافیوں کی پہچان اسکرینوں سے نہیں بلکہ آپ جیسے باکردار لوگوں سے ہوتی ہے
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کو سامنے رکھا جائے تو پاکستان میں تیل کی قیمت بہت زیادہ ہےکیونکہ اس میں بہت سے ایسے ٹیکس شامل کر دئیے گئے جو ایف بی آر نے وصول کرنے ہیں ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا دائرہ وسیع کرنے میں ناکام ہو ��کی لہذا بہت سے ٹیکس پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں شامل کردئیے گئے