@NinaLax2 I would say this MP & similar are just doing stunts and nothing b/c next election they need to sell something (hot topic).
His own party did several aggrement with india for import workers.
@NinaLax2@CPhilpOfficial Visa sys and DCC agrement are two seperate things.
Pakistan is not part of DCC or any visa contract with UK.
https://t.co/7voLRhosPy
@NinaLax2@CPhilpOfficial Do you know how much UK charge for visa and NHS fee (2.5 year), payment need to pay upfront even u not using NHS.
Frm immigrant point of view they wont get appoinment on time & still pay extra presciption fee. S
@NinaLax2@CPhilpOfficial The two companies he identified has gone thru home office checks & hence they allow to issue sponsor certificate. Looking at skill list seems like UK reply on immigrant for betting shop manger or prim teacher or even painter and always mourn tht immig taking our jobs. 🤷♀️
@annalesueur@ConfusedAware@Sy8sC14499@CPhilpOfficial The people who worked in shops follow the due process and align with uk govt policies.
MP need to educate himself first & let home office do their job.
https://t.co/F28ShOZj1N
کپتان ٹھیک کہتا تھا یہ کوشش بھی نہیں کرتے، اردلی عوام کے پیسوں سے یہ ہزاروں لگژری باکس بنوا کر ان میں اے کلاس کے آم بھر کر تمام نام لیوا کو سمندر پار سمیت پاکستان کے لفافوں کو بھیج رہا ہے اور یہ بندہ اتنا سادہ نکلا کہ یہ باقاعدہ ویڈیو بنا کر بتا رہا بی کہ مجھے وزیرآعظم نے آم کی پیٹی بھیجی ہے یعنی اسے یہ بھی احساس نہیں ہوا کہ جب عوام کو میں بتاؤں گا کہ آپ ہی کے مال سے آپ کے ملک کا وزیرآعظم ہمیں آم بھیج رہا ہے تو عوام برا بھلا کہے گی وه اس چکر میں کہ لوگوں کو بتاؤں کہ شہباز شریف نے مجھے آم بھیجے ہیں پوری واردات پکڑوا گیا، رہی بات اس عوام کے پیسے کی تو وه آپ نے دینے ہی دینے ہیں کچھ اور نہ ہوا تو پٹرول 13 روپے اور مہنگا کر کے لے لیں گے اور آپ دیں گے بھی کیونکہ آپکی اوقات ہی نہیں کہ لوٹنے والوں کیخلاف کچھ بول سکیں لہٰذا یہی سمجھ لیجئے کہ یہ ہزاروں باکس آم شہباز شریف نہیں آپ بھیج رہے ہیں لیکن بھیج بھی ان کو رہے ہیں جو لوٹنے والوں کے گروہ میں ہیں!!
پروفیسر صاحب قوم کو بتائیں اتنی شاہ خرچیاں وہ بھی قومی خزانے سے۔۔۔۔کیوں؟
ایک طرف ملک پاکستان کی اکانومی تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی جبکہ دوسری طرف فیڈرل منسٹر برائے پلاننگ و ڈویلپمنٹ احسن اقبال کی اپنے منظور نظر سٹاف پر مہربانیاں بڑھتی جارہی ہیں
ابھی احسن اقبال امریکہ کے دورے پر ہیں جس میں ان ساتھ ان کے سٹاف افسر احمد بٹ بھی ہیں۔ بھلا اس دورے میں انکی کیا ضرورت تھی؟ قوم کو بتانا پسند کریں گے پروفیسر صاحب کے عوام کے خون پسینے کی کمائی سے دیے گئے ٹیکس کے پیسوں پر اپنے اس منظور نظر سٹاف افسر (جوکہ نادرا میں گریڈ 16 کا افسر ہے مگر گزشتہ چار سالوں سے وفاقی وزیر ساتھ ڈیپوٹیشن پر کام کر رہا) کس حیثیت میں قومی خزانے سے لاکھوں روپے خرچ کر کے امریکہ یاترا کروا رہے ؟
Meanwhile, on GB News, they're saying that if Count Binface wins, it's somehow a win for Nigel Farage, and they're calling it "incredibly clever."
This is the level of analysis people are tuning in for.
@iAliQ_@RShahzaddk Seems like Madam Salma is running @iqrarulhassan prog. "Sar e aam"
- Who is running the bussiness , no name mentioned.
- where is food authority dept.
- which FIR raised and how much fined need to pay.
- what investigation done to stop same thing happen
@ashif_awan@GFarooqi Nobody is asking for timeline ... why raza dar was dropping off girls airport ?
Why raza confirm tht he recd money frm girl's father.