ارشد دیکھو
آج وہ لوگ ہار گئے جو ڈیلز کرکے آتے تھے آج عوام کی پہلی فتح ہے ضرور تم یہ سب دیکھ کر مسکرارہے ہوگے۔ مجھے تم پر فخر ہے اللہ تمہاری قبر کو نور سے بھر دے اور تمہیں جنت کے اعلی درجات میں جگہ ملے۔
جن کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے ری ٹویٹ کریں اور ماجد ستی کے لیے آواز اٹھائیں، ماجد ستی پی ٹی آئی کے متحرک کارکن تھے جنہیں قتل کر دیا گیا۔
#ماجد_ستی_کو_انصاف_دو