@ShakilB21016165@Hussainnaveed82 صرف ٹویٹ ہی کیوں ؟
اب تو آپ کی حکومت ہے، عدالتی کاروائی کیوں نہیں کرتے اپنے ساتھ ہونے والی اس نا انصافی کے ازالے کے لئے ؟
@ShakilB21016165@Hussainnaveed82 صرف ٹویٹ ہی کیوں ؟
اب تو آپ کی حکومت ہے، عدالتی کاروائی کیوں نہیں کرتے اپنے ساتھ ہونے والی اس نا انصافی کے ازالے کے لئے ؟
عمران خان نے ہمیں ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا سکھایا۔جھوٹے مقدمات اور گرفتاریوں کے نام پر اغوا کرنے والی اس امپورٹڈ حکومت کا کاونٹ ڈاون شروع ہو چکا۔حقیقی آزادی کی جدوجہد کے آغاز سے قبل کپتان کے کھلاڑیوں کی یہ مسکراہٹ امپورٹڈ حکومت کے لیے واضح پیغام ہے انتخابات کا اعلان کر دو۔۔۔
عمران خان کا حکم کہ آج سے صرف یہ ہیش ٹیگ ہر جگہ پوسٹ ہو گا باقی کوئی نہیں۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
اسے زیادہ سے زیادہ شئیر اور ریٹویٹ کرو اور ہر کسی تک پہنچاؤ۔۔۔