اور حالات مزید خراب ہو گئے ہیں۔ میرے کزن شہریز کے 4 اور 6 سالہ دو بچے اب لاپتا ہیں۔ ان کی بے رحمی کی کوئی حد نہیں۔ انسانیت کی مکمل بے حرمتی کی جا رہی ہے۔ قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جوئے کی کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر مافیا نے محمد رضوان کے خلاف سازش کرکے انکو جوئے کی تحقیقات میں نوٹسز بھجوائے۔ اب بہادر محمد رضوان نے اس معاملے پر تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رجوع کرکے مافیا کو بڑا چیلنج دیا ہے۔ یہ اب جھوٹے الزامات عالمی سطح پر ثابت کریں یا محمد رضوان سے معافی مانگیں۔ ظالموں نے ایک انتہائی نیک اور شریف انسان کی ذلیل کرنے کی ناپاک کوشش کی ہے، اللہ ان بدبختوں کو رسوا ضرور کرے گا۔