راولپنڈی: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری میلاد کانفرنس لیاقت باغ راولپنڈی آمد کے موقع پر استقبالیہ نعروں کا جواب دے رہے ہیں اور شریک معزز مہمانانِ گرامی سے ملاقات کررہے ہیں، میلاد کانفرنس میں شریک عاشقانِ مصطفیٰﷺ (مرد و خواتین) نے کھڑے ہوکر ان کا استقبال کیا۔
#MawlidConference #MiladWithMinhaj #LiaquatBagh #Rawalpindi #Mawlid2026
میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس راولپنڈی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن (MWF) کے زیرِ اہتمام میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹرز اور طبی عملہ شرکاء کو طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔
#MQIMawlidInRawalpindi#MQIMawlidInKarachi
جگر گوشہ شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی آمد
راولپنڈی: چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کا دورہ کیا اور @DrHassanQadri