سنڌ جي اجتماعي شعور کي سلام! اڃا 29 نومبر جو تاريخي جلسو باقي آهي.
صوبو ٺاهي ڏيکاريو، ڪرايو ريفرنڊم!
ڇا هزارين ماڻهن جو هي گڏيل ��وامي آواز نام نهاد قومي ميڊيا کي نظر نٿو اچي؟
#SindhIsOne
سندھ کی تقسیم کے خلاف آج کراچی میں سندھیوں کا مارچ !!
بلاول بھٹو زرداری نے کچھ ایسا غلط بھی نہیں کہا تھا ۔ سندھ کی وحدت سندھیوں کی ریڈ لائن ہے ۔
#SindhIsOne
سنڌ وحدت مارچ ڪراچي
Sindh Wehdat March, Karachi
Karachi marched under red flags with one voice: Sindh will not be divided. The canals were stopped by people in the streets, not backroom deals. The answer is accountability, devolution and the military out of politics.
ٹارگٹ کلنگ کے عادی اب آئین کی ٹارگٹ کلنگ کا شوق آزمانا چاہتے ہیں۔
پڑھ لکھ کر گنوایا آپ لوگوں نے ۔
اصل میں تو آپ جاوید لنگڑا اور ریحان کانا ہی تھے ۔
#SindhIsOne
ہاں بھائی منافق میڈیا آج آپکو کراچی میں سندھ کی وحدانیت کے لیے نکلی ریلیاں نظر ہی نہیں آئی ہوں گی۔ آخر سندھ کے وجود وحدت اور قومی تشخص کی بات دکھانا آپکے ایجنڈے میں کہاں شامل ہے
#SindhIsOne
راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ دریا اور سمندر سندھ کا ہے، اور جب پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی، جے یو آئی (ف) اور قوم پرست جماعتیں سندھ کی تقسیم کے خلاف ہیں تو پھر نیا صوبہ بنانا کون چاہتا ہے؟
#RashidMahmoodSoomro#Sindh#JUIF#SindhIsOne