راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ دریا اور سمندر سندھ کا ہے، اور جب پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی، جے یو آئی (ف) اور قوم پرست جماعتیں سندھ کی تقسیم کے خلاف ہیں تو پھر نیا صوبہ بنانا کون چاہتا ہے؟
#RashidMahmoodSoomro#Sindh#JUIF#SindhIsOne
سندھ صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ ایک تہذیب ہے، ایک تاریخ ہے، ایک محبت ہے۔سندھ کو توڑنے کی بات کرنے والے دراصل سندھ کے لوگوں کے دلوں کو توڑنا چاہتے ہیں۔*
سندھ ماں ہے، ماں کو نہیں توڑا جاتا۔
*سندھ ایک تھی، ایک ہے، ایک رہے گی!
#SindhIsOne#SindhEkHai
کوئی بھی قوم اپنی دھرتی کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کی خواہش پر بانٹنے نہیں دے گی
یہ تو تاریخی سندھی قوم ہے
اسے دیوار پر لگانے کی ناکام کوشش مت کریں
#SindhIsOne
جے یو آئی کی طرف سے سندھ میں نئے صوبوں کے خلاف احتجاج
سندھ کی عوام صوبوں کی تقسیم کے خلاف واضع موقف رکھتی ہے سندھ میں نئے صوبے کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہیں
#Jui_Sindh#SindhIsOne