چیف ایئر مارشل نور خان کا دوران پرواز جہاز کے پائلٹ سے کیا مکالمہ ہوا اس وڈیو میں سنیں۔ گزرے وقتوں کی بات ہے جب بڑے عہدوں پر بڑے ظرف والے لوگ ہوا کرتے تھے اور آج کی طرح ملک میں اخلاقیات کا جنازہ نہیں نکلا تھا
Cancelling my 2 year plus @netflix subscription due to this. I primarily use Netflix on my phone, complained about this and still get this on my phone.
WTF!
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگ سڑکوں پر پیشاب کرتے تھے، ڈھاکہ کی بلدیہ نے ہر دیوار پر لکھ دیا کے یہاں پیشاب کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ ڈھاکہ کی بلدیہ کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ہر دیوار پر عربی میں لکھ دیا کہ یہاں پیشاب کرنا منع ہے۔
نتیجہ خود دیکھ لیجئے 😊
I don’t care about his 5000 runs. I only care about the shame Pakistan endured due to him.
Sorry, PCB. But you shouldn’t be featuring a criminal who sold out his sport, team and country for just money.
What a horrible precedent for aspiring cricketers.
Please remove this tweet.
ایک معمولی اور غیراہم معاملے پر پندرہ ججز بیٹھ کر عدالتی وقت ضائع کررہے ہیں، قوم براہِ راست دیکھ کر خوش ہو رہی ہے۔ دوسری طرف ایک بچہ اپنے والد سے ملاقات کی حسرت لیے سسک سسک کے مر گیا کسی عدالت یا جج کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ بند کرو یہ تماشے، انصاف کے انتظار میں بچے قربان ہوتے رہیں اور ہم خوش ہیں کہ سپریم کورٹ کی لائیو کوریج ہورہی ہے۔رضوان غلیزئی
@RizwanGhilzai
https://t.co/x5oWl8Iqgd