اور ناظرین ترکیہ میں بھی مکہ معاہدہ کی خوشیاں منائی جارہی ہیں اور استنبول کے گلاتا ٹاور پر ترک صدر سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصویر دکھائی جارہی ہے
آپ نے ہندوستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا
جی ہم خود مختار ریاست ہیں جس سے مرضی معاہدہ کریں
آپ نے چاہ بہار میں مودی کیلئے عروسی بستر سجایا
جی ہم ایک آزاد ملک ہیں جو مرضی کریں
آپ یمن میں حوثیوں سمیت دیگر عرب ممالک میں اپنی پراکسیز کو انگلی دے کر ان ممالک میں دہشتگردی کیوں کرواتے ہیں
جی ہم آزاد مملکت ہیں جو مرضی کریں
آپ نے امریکہ اسرائیل جنگ دوران عرب ممالک پر حملے کئے لیکن آپ کے میزائل اس ملک تک نہ پہنچے جنہوں نے آپکو لتاڑا تھا
جی دیکھیں ہم جو چاہے کریں آپ کون ہیں
تو یہاں آپ سے سوال ہے کہ ہم ترکیہ سعودیہ کے ساتھ معاہدہ کریں تو آپکی بنڈ کیوں پٹاکے مار رہی ہے
ناظرین مکالمہ یہیں ختم ہو گیا ہے
یہ شخص سعودی عرب میں بیٹھ کر پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے اور مورخ پرامید ہے کہ سعودی حکام عمران خان کے اس فالور کے خلاف سعودی قوانین کے مطابق کاروائی کریں گے
@MojKsa_EN@NCA_KSA@Aamn_ksa@MojKsa
Bring Babar Azam back as Captain for World Cup 2027 and keep away premier pacers from the set up.
Take bowling line up of Mohammad Ali, Ahmed Daniyal, Hunain Shah, Sufiyan Muqeem, Ali Raza and Abrar Ahmed
Arafat Minhas, Saim Ayub and Salman Ali Agha as batting all rounders.
One wicket keeper and select 6 special batsman for your 16 member squad.
I could think of a Pakistan XI for WC 27 in South Africa:
Fakhar Zaman
Saim Ayub
Babar Azam
Abdullah Shafiq
Salman Ali Agha
Ghazi Ghori/ Rohail Nazir
Arafat Minhas
Ahmed Daniyal
Hunain Shah
Ali/ Abrar
Sufiyan Muqeem
Play spinner or pace option seeing the wicket and opposition.
میں ںڑے بڑے اسکالرز کو کہتا ہوں کہ آئیں آپ اس عاقب شہید کے والد کا انٹرویو کریں جو اپنے بیٹے کی لاش لینے گیا تو اس کو خاندان سمیت اغوا کر کے کہاں لے جایا گیا ان کے کپڑے اتار کر ان کی ویڈیو بنائی گئی ان کو تشدد کیا گیا اور دھرنے میں بیٹھے لوگوں کو بھیجی گئی ایسا کام تو اسرائیل فلسطین میں نہیں کر رہا جو یہاں ہو رہا ہے جس کا بیٹا فرض کی ادائیگی میں شہید ہو گیا اس کی لاش اس کے حوالے نہیں کی گئی چار دن تک اس کی لاش کو روکا گیا وہ زخمی تھا تو اس کی ایمبولینس کو وہاں سے چلنے نہیں دیا گیا اس نے ایمبولنس کے اندر دم توڑا
آئی جی آزاد کشمیر
اپنی پوری قیادت مروا کے بابا جی کو پانچ ماہ فریزر میں رکھ کے ہماری مہربانی سے دفنانے والے کہتے ہیں کاغذی معاہدے سعودی عرب کی سلامتی کی ضمانت نہیں ہو سکتے۔۔۔
جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو شرم آنی چاہیئے کہ مرکزی فیروز پور روڈ لاہور مزنگ چونگی بند کر کے آپ کون سی قوم کی خدمت کر رہے ہیں؟ ہزاروں شہری آپ کی بھونڈی ڈرامے بازی کی وجہ سے سڑکوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔۔۔ دو ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہیں، اگر مریضوں کی زندگیوں کو کچھ ہوگیا تو جماعت اسلامی کا کون سا ڈرامے باز رہنما ذمہ دار ہوگا؟
#Lahore
فیلڈ مارشل جناب سید عاصم منیر صاحب یہ بندہ نہ آپ کا خیر خواہ نہ پاکستان کا اس نے بھی پاکستان کا اتنا نقصان ہی کیا ہے جتنا پی ٹی آئی کے سرور نے پی آئی اے پر بیان دے کر کیا تھا۔ آپ بتائیں اس کشمکش کے ماحول میں کونسا اوورسیز پاکستانی یہ انوسیسٹر پاکستان آ کر انویسٹ کرے گا؟
جواب ۔ مشرقی بارڈر پر رہنے والے پنجاب کے پنجابی کبھی یہ نہیں کہتے امارا کلچر امارا زبان ایک ہے تم یہاں آ کر رہ لو ہم تمھیں روٹیاں بنا کر کھلائیں گے وٹہ سٹہ بھی نہیں کرتے
سہولتکاری نہیں کرتے رہائش نہیں دیتے چند ٹکوں کے لئے پنجاب کی دھرتی کا سودا نہیں کرتے اسی لئے پنجاب محفوظ ہے
سوات تھانہ کبل کے قریب خودکش دھماکے میں چھ پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید ہو چکے ہیں اگر وزیرِداخلہ میں ایک فیصد بھی غیرت باقی ہے تو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائے تاکہ اگلا آ کر ریاست کی رٹ بحال کر سکے اور جوانوں کو شھید ہونے سے بچا سکے کچھ تدابیر کر سکے
جو دو صوبوں میں داخلہ کے فرائض سے غافل ہے وہ بیس صوبوں کی کیا حالت کروا دے گا سوچیئے