وما بستغرب إذا ما كانت حما.س شريكة الإحتلال " الكيان اللقيط المُسمى بإسرائيل "، تسعى لقتل و تهجير الشعب الفلسطيني " الغزّيين " من #غزة مقابل أن يبقى حكمها، حما.س تريد أن تبقى غزة لها ولأولادها.
بلوچستان کی قابل فخر بیٹیاں “فضاء بلوچ “
#فضاء بلوچ نے عسکریت پسندوں کے خ��اف وطن عزیز کی امن کے لیے وردی پہن لی ۔۔
بلوچستان کے علاقے لورالائی میں واقع ایف سی ٹرینگ سینٹر میں فوجی تربیت حاصل کرنے والی بلوچ خاتون “ فضاء بلوچ “کے مطابق انھوں نے فرنٹیر کور #بلوچستان اس لیے جوائن کی کیونکہ چند برس قبل عسکریت پسندوں سے مقابلے میں انکے بھائی وطن پر شہید ہوئے ۔
ایک متوسط بلوچ گھرانے سے تعلق رکھنے والی فضاء بلوچ کا آبائی گھر ضلع #بولان کے علاقے باغ ناڑی میں ہے ۔
انکے بھائی ایف سی بلوچستان نارتھ میں سپاہی تھے جو چند برس قبل عسکریت پسندوں سے مقابلے میں شہید ہوگئے ۔
بھائی کے موت کے بعد فزا کے والدین نے کہا بھائی تو وطن کے لیے شہید ہوگیں ہے ، اب بلوچستان کی امن کے لیے انھوں نے کردار ادا کرنا ہے ۔
Thank you Samaa TV family ❤️
_____
I am truly grateful to @SAMAATV for the beautiful gift on International Women's Day. Your thoughtful gesture made this day even more special for me. Thank you for recognizing and celebrating women in such a wonderful way 😍
#womansday2025
تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔
اللہ پاک اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل عطاء فرمائے۔ آمین
#VoiceOfMalir
دیواروں میں بسی ہیں صدیوں کی کہانیاں،
اندرون لاہور ہے محبت کی نشانیاں
❤️
ہر گلی، ہر کوچہ ہے تاریخ کا چراغ،
یہ شہر نہیں، یہ ہے خوابوں کا باغ
#mairahashmi#lahore