بنگلہ دیش کی GDP پاکستان سے زیادہ ہے، برآمدات ڈبل ہیں۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم جنرل اسمبلی اجلاس کیلئے نیویارک عام فلائٹ میں گئے، کیوں کہ ہم بہت زیادہ امیر ہیں، ڈیفالٹ سے بھی بچایا ہے تو ہمارے وزیراعظم اپنے طیارے میں پہلے لندن، پھر نیویارک گئے، بچوں کی گریجویشن والا معاملہ الگ ہے
اندازہ لگائیں، جان بچانے والی ادویات کا کنٹینر بھی پکڑا ہوا ہے۔ اور کتنا خوار کرنا ہے عوام کو؟ فہیم اختر ملک
#pakistan@writetofahim
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ٹرمپ اور پاکستان کے موجودہ ناجائز حکمرانوں اور میڈیا میں شامل انکےخوشامدیوں اور چاپلسوں کے لیے ایک سبق:
باراک اوباما اپنی آخری پریس بریفنگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ، 2017:
«میں نے آپ سب کے ساتھ کام کرنے سے لطف اندوز ہوا ہے۔ اس کا یہ مطلب یقیناً نہیں کہ میں آپ کی ہر شائع کی گئیں خبروں سے لطف اندوز ہوا ہوں، لیکن یہی ہمارے اس تعلق کا اصل مقصد ہے۔ آپ کو چاپلوس نہیں ہونا چاہیے۔ آپ کو حقیقت پسندی سے نقادانہ ہونا چاہیے۔ آپ کو مجھ سے سخت سوالات پوچھنے چاہئیں۔ آپ کو تعریف کرنے والے نہیں ہونا چاہیے، بلکہ آپ کو ان لوگوں پر تنقیدی نظر ڈالنی چاہیے جو بہت بڑی طاقت رکھتے ہیں۔
بنگلہ دیش کی معیشت، زرمبادلہ کے ذخائر، ایکسپورٹ سب ہم سے بہتر ہیں لیکن ان کے وزیراعظم کمرشل فلائٹ پر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے گئے ہیں، ہم قرضے میں ڈوبے ہوئے ہیں لیکن ہمارے وزیراعظم سرکاری جہاز پہلے لندن گئے، پھر وہاں سے جہاز لے کر امریکہ۔کیا یہ اخراجات ضروری ہیں!
وزیراعظم چار روز لندن میں غائب رہے اب امریکہ پہنچے اور واپسی پر پھر چند روز لندن میں گزاریں گے اور چار سال سے فرما رہے معیشت درست نہیں ہم کوشش کر رہے۔مُلک سے باہر رہ کر پتہ نہیں کیا کوششیں ہو رہی ہیں۔
Imran Khan's son has told Sky's chief presenter @MarkAustinTV that his family members have been arrested ahead of a protest march.
Former Pakistani prime minister Mr Khan has been imprisoned for more than three years.
Read more: https://t.co/lYzKrXa292
کل عمران خان کے خاندان کے افراد کو گرفتار کیا گیا ،کتنے وکیل کل عدالتوں میں گئے؟کتنے وکیلوں نے عدالتوں کے سامنے احتجاج کیا؟ کتنے وکیلوں نے اس خاندان کے آئینی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پریس کانفرنسیں کیں؟کہاں ہیں وہ وکیل جنہوں نے عمران خان کے نام پر عہدے بٹورے اور کروڑوں کماۓ؟
فارم 47 کے جعلی وزیر اعظم شہباز شریف کے امریکہ پہنچنے سے قبل ہی پاکستانیوں نے نیو یارک کے مشہور اور مصروف ترین مقامات پر پوسٹر آویزاں کر کے دنیا کے سامنے ان کی حقیقت ظاہر کر دی۔
And it get’s worse.
My cousin Shahrez’s 2 children of 4 and 6 years old are now missing.
There is no limit to their cruelty. Complete disregard for humanity.