جواب ۔ مشرقی بارڈر پر رہنے والے پنجاب کے پنجابی کبھی یہ نہیں کہتے امارا کلچر امارا زبان ایک ہے تم یہاں آ کر رہ لو ہم تمھیں روٹیاں بنا کر کھلائیں گے وٹہ سٹہ بھی نہیں کرتے
سہولتکاری نہیں کرتے رہائش نہیں دیتے چند ٹکوں کے لئے پنجاب کی دھرتی کا سودا نہیں کرتے اسی لئے پنجاب محفوظ ہے
Iran biggest problem is suffering from "false arrogance" syndromes.
Iran Supreme leader is killed & another missing, Iran claim of taking revenge.
Entire military & IRGC command eliminated - claim it will take revenge.
Nuclear scientists killed - claim will take revenge.
Every office and every department of Iran penetrated by Israeli agents; shattering it's dreaming of becoming nuclear power.
Pakistan is a nuclear power - despite opposition from everyone and big enemy sitting at the gate -India. Unlike Iranian not single info leaked, nuclear scientists targeted.
Pakistan has world best air power that provided security to Irani leaders with lion's confidence in middle of war.
US is using Israeli infrastructure - targetting the Iranian; in return Iran hit at small Muslims state befooling it's citizen to be hitting Americans.
Iran is not a Pakistan - neither it can be. However, it can only dream.
پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی نے اپنی طرف سے طنزیہ کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں پیٹیں کہ وزیر اعلیٰ حیران رہ گئے
مجھے بیٹیوں کے آگے بڑھنے پر بہت خوشی ہوتی ہے۔ کوپن ہیگن بزنس سکول، کاروباری دنیا میں ایک نامور ادارہ ہے جہاں پڑھنے والے طلبہ گریجوایشن سے قبل ہی دنیا کے بڑے ادارے اپنے ماتھے کا جھومر بنا لیتے ہیں۔عزیزم جناب راجہ عامر شہزاد کی صاحبزادی کو وہاں میرٹ پرداخلہ ملا ہے، اللہ کامیابی عطا فرمائے اور بیٹی کے نصیب اچھے کرے۔ یادش بخیر یہ وہی بیٹی ہے جسے پہلے منت ترلا کرکے دعوت دے کر پاکستان بلایا گیا اور پھر سرکاری سوشل میڈیائی راتب خوروں نے سکول میں پڑھتی اس بچی کی تصاویر لگا کر جھوٹا پراپیگنڈا کیا کہ اس کی سرکاری ادارے میں تقرری ہوئی تھی اور راجہ صاحب اس کے لئے نوکری مانگنے آئے تھے۔
جنہوں نے یہ الزام لگایا تھا ان کی اپنی نوکری خطرے میں ہے۔
🤣
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔۔!
عمران ریاض نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کیلئے اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔۔۔۔🚨
عمران ریاض کے مطابق جب بھی احتجاج ہوتا ہے لوگ سڑکوں پر مرتے ہیں ساری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے
اس وقت میڈیا سمیت تمام اداروں کو ریاست کیساتھ کھڑا ہونا چاہئیے
یہ بیچارے باجوہ اور عمران خان کے سنہرے دور میں نکل آیے تھے جب پورے ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں۔ امہ کے متعدد ممالک انہ کے لیڈ کے ہاتھ پہ بیعت کر چکے تھے۔ اسی لیے دجالی میڈیا نے اس وقت ان کو غدار اور اج کرائے کا کہہ رہا ہے۔
@malik_baber یہ بیچارے باجوہ اور عمران خان کے سنہرے دور میں نکل آیے تھے جب پورے ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں۔ امہ کے متعدد ممالک انہ کے لیڈ کے ہاتھ پہ بیعت کر چکے تھے۔ اسی لیے دجالی میڈیا نے اس وقت ان کو غدار اور اج کرائے کا کہہ رہا ہے۔