This account is personal, & all views expressed here are my own.They have nothing to do with Imran Khan or PTI. Do not try to link my comments with Khan,
فضول، گھٹیا اور چھچھوری حرکتوں سے دور رہیں تو بہتر ہیں۔ آپ خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی ختم کرنے آئے ہیں، کس ایم این اے نے گاڑیوں کا غلط استعمال کیا اور کس نے گھر میں سرکاری شیف رکھا ہوا تھا، اسلام آباد سے ایسی خبریں چھپوا کر چلوا کر آپ اپنے آپ کو گندا کررہے ہیں۔ دہشت گردی پر توجہ دیں، تماشے مت کریں۔ کیونکہ تین سال وفاق میں ہم نے آپ کی کارکردگی، صلاحیت اور دور اندیشی دیکھ کی ہے.
فیصل واڈا، محسن، خواجہ آصف، رانا ثناء، اعظم تارڑ سب پاگل ہو کر مراد سعید کے پیچھے لگے ہیں، مراد سعید ہر روز جن حقائق سے پردے اٹھا رہے ہیں، ان کے ناپاک عزائم کو ننگا کررہے ہیں، کس طرح بند کمروں کے فیصلوں کے ذریعے دہشتگردوں کو واپس بسایا وہ بتا رہے ہیں
یہ سب باتیں ان کو شدید تکلیف پہنچا رہی ہیں، مراد کے الفاظ تیر کی طرح ان کے اندر گھس رہے ہیں، اللہ مراد سعید کی حفاظت فرمائے، آمین
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔
غاصب عاصم منیر کی ملٹری رجیم میں پاکستانیوں کے قتلِ عام کے سات ہولناک واقعات:
1. لاہور قتلِ عام، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک قتلِ عام، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر قتلِ عام، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے قتلِ عام، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ قتلِ عام، 8 جون 2026
6. راولاکوٹ، میرپور قتلِ عام، 27، 28 جولائی 2026
7. باڑہ، خیبر قتلِ عام، 13 اکتوبر 2026
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے، معصوم، پُرامن پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
ایک دن تو جواب دینا ہو گا۔۔
ایک دن تو حساب دینا ہو گا۔۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
سال 2022 میں ایک سوشل میڈیا ہاؤس نہیں بلکہ ایک ادارے کی بنیاد رکھی گئی، جو چار سال تک اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا جرنلزم کی بیک بون رہا۔ مشکل سے مشکل وقت میں بھی صحافت کا علم بلند رکھا۔ میں نے ایف آئی اے / این سی سی آئی اے کے دو مقدمات، چینلز پر غیر اعلانیہ بندش اور برادر رضی طاہر @RaziTahirPak نے انسداد دہشت گردی اور این سی سی آئی اے کے مقدمات face کیے، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور کررہے ہیں۔ آج یہ ادارہ اپنا سفر تمام کررہا ہے۔ یہاں سے نہ صرف صحافتی خدمات ہوئیں بلکہ سماجی خدمات بھی سر انجام دیتے رہے۔ 2022 اور 2024 کے سیلاب میں بھی یہ دفتر ایک سماجی تنظیم کے دفتر کی طرح آپریٹ کرتا رہا۔ آپ سے گزارش ہے کہ میرے، رضی طاہر اور مظاہر شگری کے حق میں دعا ضرور کریں تاکہ آئندہ زندگی میں بہتر اسباب پیدا ہوں۔
موحسن نقوی اور خیبر پختونخوا پولیس کو جواب دینا ہوگا کہ وہ کون لوگ ہیں جو چھتوں پر چڑھ کر ہمارے پی ٹی آئی کے پُرامن کارکنوں پر سیدھی گولیاں چلا رہے ہیں؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Were you alive in 2022 when Murad Saeed was literally running a movement against TTP's resettlement, meanwhile YOUR govt dismissed the resettlement allegations as a lie and started a witch hunt for Murad which forced him to go into hiding? Or ab sab honay ke baad qasoor PTI ka?
Were you alive in 2022 when Murad Saeed was literally running a movement against TTP's resettlement, meanwhile YOUR govt dismissed the resettlement allegations as a lie and started a witch hunt for Murad which forced him to go into hiding? Or ab sab honay ke baad qasoor PTI ka?
بھارتی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے KP گورنر راج سے ایک دن پہلے نانگا پربت پہاڑوں پر ساڑھے تین گھنٹے تک پنجاب حکومت کے 12 ارب کے جہاز میں دلفریب مناظر دیکھنے والے عاصم منیر اور مریم نواز تھےTV چینل کا دعوی تھا کہ جہاز میں مریم نواز اور عاصم منیر کے علاوہ صرف اور دو گورے پائیلٹ تھے
1970: Awami League, 167 seats. PPP, 86.
A democratic mandate was denied. Pakistan descended into bloodshed. The nation broke apart.
2024: PTI, 180 seats. PML-N, 17.
Another mandate denied. Imran Khan remains behind bars while his defeated rivals govern.
Two elections. Two crises of democracy. One haunting question: Has Pakistan learned nothing from 1970?
Pakistan cannot afford another national tragedy. The people’s voice, constitutional supremacy, and democratic rights must prevail over the will of unelected power.
Enough is enough. The people’s mandate is not a military privilege to grant or revoke!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Interesting: This is a picture from Bara District Khyber. CCPO is accompanied by DPO Waqar. Ex-CM Sohail Afridi issued his suspension orders & an inquiry on September 29 for 2 custodial killings. IG Police did not budge and here we can see him back to the field. IG wasn't listening to his CM and federal Govt blames Afridi for being reticent on terrorism.
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نہیں پی ٹی آئی کے خاتمے کے لیے لگائی۔ اس وقت دہشتگردوں کے خلاف ایک کاروائی نہیں ہوئی تین دن سے تمام ادارے پی ٹی آئی کارکنان،عہدیداران اور ممبران اسمبلی کے اغواء،گھروں میں توڑ پھوڑ اور پی ٹی آئی کے صوبے بھر میں کروائے گئے کاموں کی تختیاں اتارنے میں مصروف ہیں۔
Footage of the abduction of Advocate Bashir Wazir, who yesterday filed habeas corpus petitions seeking the recovery of the abducted Chief Minister and Speaker of the KP Assembly.
He himself has been abducted in broad daylight outside the Peshawar High Court by Pakistani Intelligence Agencies.
This is a grave assault on the rule of law, the independence of the legal profession and the administration of justice.
معصوم بچوں، عورتوں اور بے گناہ شہریوں کی ہلاکتوں کو محض ’’ضمنی نقصان‘‘ (Collateral Damage) کہہ کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان برسوں سے ڈرون حملوں میں بے گناہ شہریوں کی جانوں کے نقصان کے خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ ان کا مؤقف رہا ہے کہ ڈرون حملوں اور طاقت کے اندھا دھند استعمال سے دہشت گردی کا مستقل خاتمہ ممکن نہیں۔
2012 میں بھی انہوں نے کہا تھا کہ ڈرون حملے جنگ نہیں جتوا سکتے، بلکہ قبائلی عوام کا اعتماد جیتنا ضروری ہے۔ 2021 میں اقوامِ متحدہ کے سامنے بھی انہوں نے بے گناہ شہریوں کی شہادتوں اور ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انتقامی جذبات اور عسکریت پسندی کا مسئلہ اٹھایا تھا۔
دو دہائیوں بعد بھی سوال وہی ہے: اگر یہ حکمتِ عملی امن کی ضمانت ہے تو پائیدار امن کہاں ہے؟
سہیل آفریدی نے بھی ڈرون حملوں، معصوم بچوں کی شہادتوں اور صوبے کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلوں پر اعتراض کیا تھا۔
کیا کسی فوجی آمر کے فیصلے کی آڑ میں معصوم شہریوں کے خون کا حساب مانگنا بھی جرم ہے؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
جب ایک وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ہی لاپتہ ہو جائیں اور انہیں تحفظ دینے والا کوئی قانون موجود نہ ہو، تو پھر لاپتہ ہونے والے عام بلوچ، پشتونوں کی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
💢 New: Saudi Aramco's headquarters in Dhahran caught fire Tuesday night during Ansarallah missile attacks on Saudi Arabia, hours after the Saudi-led coalition struck an oil facility in Sanaa.
Saudi Arabia's Energy Ministry said an Aramco building was "targeted," causing a limited fire and no injuries. The attack came as oil ministers and executives met in Riyadh for the World Petroleum Congress.
Pakistani Defense Minister Khawaja Asif, who said in September that the “Mecca” defense alliance with Saudi Arabia and Turkey "will become operational" if Yemen's war spilled into the kingdom, has not commented on the latest attacks. His latest tweet is tagged below.