This account is personal, & all views expressed here are my own.They have nothing to do with Imran Khan or PTI. Do not try to link my comments with Khan,
💢 New: Saudi Aramco's headquarters in Dhahran caught fire Tuesday night during Ansarallah missile attacks on Saudi Arabia, hours after the Saudi-led coalition struck an oil facility in Sanaa.
Saudi Arabia's Energy Ministry said an Aramco building was "targeted," causing a limited fire and no injuries. The attack came as oil ministers and executives met in Riyadh for the World Petroleum Congress.
Pakistani Defense Minister Khawaja Asif, who said in September that the “Mecca” defense alliance with Saudi Arabia and Turkey "will become operational" if Yemen's war spilled into the kingdom, has not commented on the latest attacks. His latest tweet is tagged below.
حیرانگی عاصم منیر پر نہیں ہے۔ حیرانگی ان باقی جرنیلوں پر ہے جو دیکھ رہے ہیں کہ عاصم منیر ملک توڑ رہا ہے مگر چپ ہیں ۔ یا دوسری رائے میں وہ بھی ملک توڑنے کے پلان کا حصہ ہیں۔
حیرانگی عاصم منیر پر نہیں ہے۔ حیرانگی ان باقی جرنیلوں پر ہے جو دیکھ رہے ہیں کہ عاصم منیر ملک توڑ رہا ہے مگر چپ ہیں ۔ یا دوسری رائے میں وہ بھی ملک توڑنے کے پلان کا حصہ ہیں۔
جیسے امریکہ بم مارتے یہ نہیں دیکھتا کہ مرنے والا شعیہ مسلمان ہے یا سنی مسلمان اسی طرح یہ فوج بھی نہیں دیکھتی کہ مرنے والا پی ٹی آئی کا ہے یا دوسری سیاسی جماعت کا۔ یہ بات طے ہے کہ فوج زرداری نواز شریف مریم نواز کو اسی طرح تن دے گی جس طرح تحریک انصاف کے ساتھ سلوک کیا گیا ہے۔ مار کھا کر تحریک انصاف آج بھی ڈٹی ہے مگر ان کے ساتھ ایک شخص بھی نہیں نکلے گا۔
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔
پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، برف باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟
آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کے 1709 اہلکار مرے جبکہ بلوچستان میں 2184 جان سے گئے۔ لیکن گورنر راج پختونخواہ میں لگایا ہے کیونکہ یہاں سے فوجی قبضے ، مینڈیٹ چوری اور عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھ رہی تھی۔ فوج کا مسئلہ دہشتگردی نہیں قبضہ برقرار رکھنا ہے۔
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔
ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔
اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔
امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔
افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
This is Pakistan's Defense Minister, Field Marshal Asim Munir's Boss. Today Police brutality ended up in killing dozens of pro-democracy protestors. And this scum is showing his Lust.
اب تک خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی/گورنر راج لگانے کی 3 وجوہات بتا دی :
نمبر 1: وفاقی وزیر قانون نے انٹرنیشنل میڈیا کو کہہ رہا تھا کہ KP حکومت " Child Marriage Act" کا قانون پاس نہیں کر رہی تھی ۔
نمبر 2 : محسن نقوی کہہ رہا تھا کہ دہشتگردی کو ختم کرنے میں خیبرپختونخوا حکومت تعاؤن نہیں کر رہی۔
نمبر 3 : اسحاق ڈار کہہ رہا ہے کہ تحریک انصاف اپنا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نہیں بدل رہا۔ یعنی کہ انکو مسئلہ سہیل آفریدی سے تھا۔
اگے دیکھتے ہیں اور کیا وجوہات تھی۔۔۔!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Watch | Unbelievable Scenes Coming From Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
The Emergency has already been imposed now they are thrashing the innocent AWAAM of Azaad Pakistan..
I shudder to think what kind of torture and harm they may have inflicted on Imran Khan in his prison cell, that, to stop it from coming out, they have raised hell in the country.
More reasons why this illegitimate military regime needs to go.
فوج کے قلعوں کی دیواریں بہت بلند ہیں۔ لیکن سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، عامر ڈوگر کے گھروں کی دیواریں بہت چھوٹی ہیں۔ فوج عمران خان کی زندگی سے کھیل رہی ہے اور نا ہنجاروں کو اپنے انجام کی سمجھ نہیں آرہی۔
بنام خیبر پختونخوا پولیس @KP_Police1!
”باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟
افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔“
🚨Welcome to Governor’s Rule. Emergency. Coup!
This was always our greatest fear: how the regime would treat their own people in KP. Today, it was Bara Bazaar, Khyber. Tomorrow, it could be anywhere in KP. Whether PTI governs the province or not, the regime must urgently rethink their strategy and decisions. How does any of this serve Pakistan’s interests?
Are we deliberately pushing KP towards an even deeper crisis, potentially worse than the one already unfolding in Balochistan?
یہ کوئی قصائی خانہ نہیں بلکہ میرے کارکنوں کا خون ہے جنہیں پولیس والوں نے گولیاں ماری ھسپتال زخمیوں سے بھر گئے مسلسل شیلنگ شروع ہے۔ ڈی پی او خیبر آپکو اس درندگی کا جواب دینا ہوگا۔