شاہد آفریدی جیسا سٹار آج اپنی بے بسی ظاہر کر رہا ہے کہ بے شرم 57 ممالک کے حکمرانوں تمہارے پاس طاقت لڑنے کے جدید ہتھیار ہیں مگر تم فلسطین آذاد نہیں کرا سکتے مسجد اقصٰی نہیں بچا سکتے تو یہ جدید ہتھیار تمہارے کسی کام کے نہیں
مسجد اقصیٰ کی جگہ تھرڈ ٹیمپل کی تیاری ہو چکی۔۔۔ 25 سال پہلے ڈاکٹر اسرار احمد کی کی گئی بات آج پتھر پر ثابت ہو رہی۔۔۔
مسلمان اسرائیل کے ساتھ ڈیل کر چکے پس پردہ صرف مزمتی بیانات لوگوں کے دکھانے کے لئے چلتے باقی سب تیار ہیں
ظالم، بے اصول اور دہشت گرد ریاست اسرائیل القدس میں ان مسلمانوں پر بہیمانہ حملے کر رہی ہے جن کا واحد مقصد اپنے عقیدے اور ہزاروں سال پرانے اپنے گھروں اور زمینوں کی حفاظت کرنا ہے۔ جو بھی خاموش ہے یا پھسپھسے مؤقف کا حامل ہے، وہ اسرائیل کی حمایت کرتا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان
انسانیت کی تمام حدود اور عالمی قوانین پامال کرتے ہوئے خصوصاً رمضان المبارک کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے قبلہ اول یعنی مسجدِ اقصیٰ میں اہلِ فلسطین پر حملے کی شدید مذمت اور اہلِ فلسطین کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ عالمی برادری فلسطینی عوام اور انکے حقوق کے تحفظ کیلئے فوری تدبیر کرے۔
انسانیت کی تمام حدود اور عالمی قوانین پامال کرتےہوئے خصوصاً رمضان المبارک کےدوران اسرائیلی فوجیوں کےقبلہ اول مسجدِ اقصیٰ میں اہلِ فلسطین پر حملےکی شدید مذمت اور اہل فلسطین کی حمایت کا اعادہ کرتےہیں۔ عالمی برادری فلسطینی عوام اور ان کےحقوق کےتحفظ کےلیے فوری تدبیر کرے۔ عمران خان
کسی کو یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ القدس پوری دنیا ہے، اور وہاں کے مسلمان کل انسانیت ہیں۔ دنیا اگر القدس اور مسلمانوں کی حفاظت نہیں کرتی تو وہ اپنے آپ سے غداری کرے گی۔ بطور ترکی ہم مکمل عزم کے ساتھ اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان
Strongly condemn Israeli Forces' attack esp during Ramazan on Palestinians in Qibla-e-Awaal, Al-Aqsa Mosque, violating all norms of humanity & int law. We reiterate support for Palestinian ppl. Int community must take immed action to protect Palestinians & their legitimate rights
تمام دنیا بالخصوص اسلامی ممالک کو اسرائیل کے مسجد اقصٰی، القدس اور فلسطینیوں کے گھروں پر ہونے والے حملوں کے خلاف عملی طور میدان میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ صدر رجب طیب ایردوان
کراچی کا سارا پانی کس چوکیوں کے پاس ہے اور بحریہ ٹاون نے کراچی کی مین لائن پہلے بحریہ میں جادو سے اتار دی گئ ٹینکر مافیا کون چل رہا ہے؟ ٹول پلازہ کس نے بحریہ ٹاون کی نظر کیا بحریہ ٹاون کا پارٹنر کون ہے...
ہمت ہے تو جواب دیں
صدر رجب طیب ایردوان کا مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کے خلاف ردعمل
ظالم ، بے اصول اور دہشت گرد ریاست اسرائیل القدس میں ان مسلمانوں پر بہیمانہ حملے کر رہی ہے جن کا واحد مقصد اپنے عقیدے اور ہزاروں سال پرانے اپنے گھروں اور زمینوں کی حفاظت کرنا ہے۔
مکمل خبر👇
https://t.co/6SKdY5JdVZ
پاکستان میں 👇
سیاستدان.... ایک کنبہ ہیں
جج...... ایک کنبہ ہیں
صحافی..... ایک کنبہ ہیں
وکیل......ایک کنبہ ہیں
ڈاکٹر...... ایک کنبہ ہیں
بیوروکریٹ...... ایک کنبہ ہیں
اور عوام...... 🤔... ایک دنبہ ہیں
مسجد اقصی کے مثالی نمازی جو اپنی جگہ سے نہ ہلے
مسجد اقصیٰ میں پر امن نمازیوں پر جارحیت کی گئی مگر کوئی ایک بھی نمازی دھماکوں کی آواز سن کر نماز چھوڑ کر نہیں بھاگا بلکہ نماز مکمل کی۔