ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں انسان کا کردار نہیں دیکھا جاتا بلکہ آس پاس کے لوگوں کی راۓ کو حتمی مان کر ہمیں اچھے اور برے کا سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔
سعادت حسن منٹو 📖
وہ ماں بنی تو اپنا آپ جلا دیا،بیوی بنی تو شوہر کے غرور کا مجسمہ بن گئی،بیٹی بنی تو غیرت کے نام پر ماری گئی،اور جب وہ صرف "عورت" بنی تو بدچلن کہلائی۔
سعادت حسن منٹو 📖