کمانڈر فاروق کی گفتگو سنیں!!
اب تو یقین ہوگیا ہے, مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے لڑنے والے بہادروں کو ایک منصوبے کے تحت مارا جارہا ہے, جو بندہ کرنل شیر خان سے متاثر ہو, جو مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی بات کرتا ہو, اسکو ٹارگٹ کرنا پا��ستان سے دشمنی کے مترادف ہے!!
یہ پاکستان سے دشمنی ہے
میں چار بیٹیوں کا باپ ہوں پچھلے پچاس دنوں سے نہ اپنے والدین سے مل سکا نہ اپنی بیٹیوں سے نہ اپنی بہن سے اور نہ ہی ان سے فون پر بات کر سکا،
میں اپنے والدین سے معافی مانگتا ہوں کہ ان کی خدمت نہ کر سکا اپنی بہن اور بیٹیوں کے حقوق ادا نہ کر سکا،
مگر ایک یقین دلاتا ہوں کہ آپ نے مجھے جو حلال رزق کھلا کر تربیت دی ہے اس کا حق ادا کروں گا نہ بکوں گا نہ رکوں گا نہ جھکوں گا۔
سردار عمر نذیر کشمیری