ساجد صدیقی صدر جے کے ایل ایف آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون جو ان دنوں سپین یورپ کے دورے پر ہیں نے آزاد کشمیر سے سپین میں آباد ساتھیوں کے ہمراہ سپین کی پارلیمنٹ کا وزٹ کیا ۔
جے کے ایل ایف
Ceremony on Ashfaq Majeed Wani's Martyrdom Day at JKLF Sub Headquarters Upper Chhatar Muzaffarabad.
Tributes to Ashfaq Majeed Wani and other martyrs.
#JKLF#HajiGroup#Muzaffarabad#Azadi
قاید اعظم محمد علی جناح آزاد خود مختار کشمیر کے حامی تھے۔ سرینگر کشمیر سے شائع ہونے والے اخبار کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ سے اس آرٹیکل کا لنک ۲۰۱۹ کے بعد سنسر کی سخت پالیسی کی وجہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ’’ آئینی اور قانونی طورپر ہندوستانی ریاستیں برطانوی راج کے ختم ہوتے ہی آزاد اور خود مختار ریاستیں ہوں گی اور انہیں اپنی راہ خود متعین کرنے کا اختیار ہو گااور وہ خود مختار ہوں گی کہ ہندوستان میں شامل ہوں یا پاکستان میں یا آزاد رہیں۔ آزاد رہنے کی صورت میں وہ ہندوستان یا پاکستان سے اپنی مرضی اور اپنے فائدے کے مطابق معاہدے کر سکیں گی ‘‘ قائد اعظم (پاکستان ٹائمز ۱۸ جون ۱۹۴۷)-
’’ کشمیر کے مسلمانوں کے ذہن اور توجہ پر چھایا ہوا یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے کہ آیا کشمیر پاکستان میں شامل ہو رہا ہے ؟ میں ایک سے زائد بار واضح کر چکا ہوں کہ ہندوستانی ریاستیں اس امر کا فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ شامل ہوں یا ہندوستان کے ساتھ یا خود مختار اور آزاد رہیں۔ ہم پہلے بھی واشگاف الفاظ میں واضح کر چکے ہیں کہ ہم کسی ریاست کو نہ مجبور کریں گے نہ ڈرائیں گے نہ دھمکائیں گے اور نہ کسی قسم کا کوئی دباو ڈالیں گے ۔ ہر ریاست کو اپنی مرضی اور خوشی کے مطابق فیصلہ کرنا چاہیے۔ جو ریاستیں اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہونا چاہیں تو وہ ہمیں خیر مقدم کیلئے مسرور اور مستعد پائیں گی، جو ریاستیں مکمل طور پر آزاد اور خود مختار رہنا پسند کریں گی ہم ان کی اس خواہش کا پورا احترام کریں گے ۔ ‘‘
’’ہندوستانی مسلمان” کتاب میں غلام الحسنین کیف نوگانوی کا مانناہے کہ کانگریس کا بانی ایک انگریز اے ایچ ہیوم تھا ۔ اسی آرٹیکل کو پاکستان کے ایک اخبار نے بھی شائع کیا تھا
لنک آئ بی اردو: https://t.co/8iHSZ12XS5
اتنا سادہ نہ بن تجھ کو معلوم ہے
کون گھیرے ہوئے ہے کشمیر کو
آج کھل کے یہ نعرہ لگا اے جہاں
قاتلو رہزنو یہ زمیں چھوڑ دو
ہم کو لڑنا ہے جب تک کہ دم میں ہے دم
اے جہاں دیکھ لے کب سے بے گھر ہیں ہم
اب نکل آئے ہیں لے کے اپنا علم
#SaveYasinMalik
Kashmiri people have legitimate, legal and constitutional right to be a part of any kind of dialogue process which will go on between India and Pakistan where their future will be discussed.
#SaveYasinMalik