@RShahzaddk مزید یہ کہ ساؤتھ ریجن میں اگر کوئی دہشتگردی کا واقعہ ہو تو وزیراعلیٰ کو خبر بھی نہیں ہوتی، جیسے وہ صرف سنٹرل کے پی کا وزیراعلیٰ ہوں۔
اسی لیے اگر ساؤتھ ریجن الگ صوبہ بن جائے تو ہمیں فائدہ ہوگا
@RShahzaddk 2003 سے اب تک ہمارے صوبے میں پانچ بار حکومت بنی، جن میں پی ٹی آئی، اے این پی اور جے یو آئی سب شامل رہے۔ لیکن ان 22–23 سالوں میں ساؤتھ ریجن (کوہاٹ سے پارا چنار، لکی مروت اور ڈی آئی خان تک) پر کوئی کام نہیں ہوا، جبکہ زیادہ فنڈز سنٹرل اور ناردرن کے پی میں لگائے گئے