@Jitendartty Thank God sane people like you still exist in India and have the courage and conscience to call out where due.
@ChinarcorpsIA tried to write script for next Bollywood movie but DG ISPR destroyed the production house.
جناب، آپ آرٹیکل 105 کا حوالہ دے رہے ہیں تو پورا آرٹیکل پڑھ لیں، آدھا نہیں۔
آرٹیکل 105 (1) کہتا ہے: گورنر کابینہ یا وزیر اعلیٰ کے مشورے پر عمل کرے گا۔ لیکن اسی آرٹیکل میں واضح لکھا ہے کہ جہاں آئین اسے اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرنے کا کہتا ہے وہاں وہ مشورے کا پابند نہیں۔
اور گورنر نے وزیر اعلیٰ کے اختیارات کب استعمال کیے؟ اس نے کوئی ٹرانسفر، کوئی پوسٹنگ، کوئی قانون سازی تو نہیں کی۔
گورنر نے کیا کیا؟ صرف رپورٹ مانگی ہے۔ اور یہ اس کا صوابدیدی آئینی اختیار ہے۔
شیڈول IV، آئٹم 4: گورنر کو یہ صوابدیدی اختیار حاصل ہے کہ وہ صوبے کے انتظامی معاملات سے متعلق تمام معلومات طلب کرے۔
"All such information relating to the administration of the Province as the Governor may call for."
شیڈول VII: وزیر اعلیٰ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ گورنر کو امن و امان کی
fortnightly reports
, situation reports, intelligence report فراہم کرے۔ یہ گورنر کا حکم نہیں، یہ آئین کا حکم ہے۔
تو سوال یہ ہے:
1. کیا گورنر کا آئینی طور پر معلومات مانگنا، وزیر اعلیٰ کے اختیارات استعمال کرنا ہے؟
ہرگز نہیں۔ معلومات مانگنا انتظامی حکم نہیں، آئینی نگرانی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے اختیارات تو وہ ہوتے ہیں جب آپ پولیس کی نفری میں ردوبدل کریں، فنڈز جاری کریں، تقرریاں کریں۔ گورنر نے ان میں سے کچھ نہیں کیا۔
2. کیا گورنر کے آئینی احکامات کی اطاعت قانون شکنی ہے؟
الٹا ہے۔ گورنر کے آئینی احکامات کی اطاعت نہ کرنا قانون شکنی ہے۔ اگر کوئی افسر یا محکمہ شیڈول VII کے تحت گورنر کو رپورٹ دینے سے انکار کرتا ہے، تو وہ آئین کی خلاف ورزی کر رہا ہے، گورنر نہیں۔
آئین کے آرٹیکل 105 کی آڑ میں شیڈول IV اور VII کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ این ایف سی کے 5,867 ارب کا آئینی حق یاد ہے، تو گورنر کو رپورٹ دینے کی آئینی ذمہ داری بھی یاد رکھیں۔
سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے طالبان رجیم کو بے نقاب کر دیا -
اقتدار افغان عوام کو منتقل کیا جائے، طالبان کی کوئی بین الاقوامی حیثیت نہیں، ملک میں بے روزگاری اور غربت عروج پر۔ اپنے ہی اتحادی کے ہاتھوں طالبان کا اصل چہرہ سامنے آ گیا۔
#GulbuddinHekmatyar#TalibanRegime #Afghanistan #KabulRegime #AfghanPeople #TTP #TalibanFailed
Former Afghan prime minister Gulbuddin Hekmatyar has criticised the Taliban regime and called for power to be transferred to the Afghan people, saying citizens should determine the country’s future political system and government. He also questioned the Taliban’s international legitimacy, foreign relations and treatment of political opponents, while pointing to unemployment, insecurity and poverty among Afghanistan’s major challenges.
Visit our website to read the full story.
#GulbuddinHekmatyar #Hekmatyar #Taliban #AfghanPolitics #AfghanistanPolitics
تین پرچم، ایک مقصد - حرمین کی حفاظت!
ریاض میں
Strategic Political & Defence Committee
کا ہنگامی اجلاس - فیصلہ ہو گیا!
جو حق کے مقابل آئے گا، ہم اسے مٹا کر دم لیں گے!
#محافظ_حرمین_الشریفین
@Sierra_Lawfare@JunaidAkbarMNA If you regard him insightful, that's your opinion.
It seems like if someone speaks in favor, he's insightful if he differs , he's enemy.
I saw what happened with @JavedHashmiJH
@Sierra_Lawfare@JunaidAkbarMNA Yes I can understand a little bit. And if you're saying Gen Tariq said so, then your whole point is moot.
Also it's my opinion, you necessarily don't have to agree
@Sierra_Lawfare@JunaidAkbarMNA Yes I'm a nobody, there's no denying that. But I can see and concluded for myself that what and who instigated what.
You and anyone else doesn't have to agree with me. But I can share and voice my opinion and conclusions freely.
عمران، افغانستان، ہندوستان، طالبان، بی ایل اے سمیت پاکستان کے اندرون و بیرون تمام دشمن آج ایک ہی منجی پر اکٹھے ہو چکے ہیں - اور اس فوٹیج نے ساری کہانی واضح کر دی ہے۔
سوال یہ ہے کہ جب سارا ملک دہشتگردی کے خلاف ایک ہے تو خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ کہاں کھڑا ہے؟
سہیل آفریدی آج تک پختونخوا میں شہید ہونے والے جوانوں کے جنازے میں شریک نہیں ہوا، شہداء کے لیے دو لفظ مذمت تک نہیں۔ جب وفاق، فوج اور عوام دہشتگردوں کے خلاف لڑ رہے ہیں، تو صوبائی حکومت کا یہ رویہ سوالات کو جنم دے رہا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ آج ہر طرف یہ تنقید ہو رہی ہے کہ صوبائی قیادت دہشتگردوں کے خلاف واضح موقف لینے کے بجائے ان کے بیانیے کو سپورٹ کر رہی ہے۔
#انتشاری_مارچ_وڑ_گیا
#سیاسی_خوارج_نامنظور
دہشتگردی کے نام پر اربوں روپے، مگر CTD کے پاس رائفلیں تک نہیں!
5,867 ارب روپے NFC کی مد میں اور 799 ارب روپے صرف دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر لینے والے صوبے کا حال یہ ہے کہ CTD کے پاس ضرورت کی صرف 4.5 فیصد رائفلیں موجود ہیں۔
پیسہ آیا کہاں؟ لگا کہاں؟ اسلام آباد پر چڑھائی پر یا جلسوں جلوسوں پر؟
آئینی حقوق کا رونا رونے والوں کو اب آئینی ذمہ داری اور عوام کے پیسے کا حساب بھی دینا ہوگا۔
@aamajnews_24 ایک اور ثبوت -
شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگرد افغان نکلا، کندهار کا حافظ محب اللہ۔ اب تک 257 سے زائد افغان شہری پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث پائے گئے۔ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔