@Jitendartty Thank God sane people like you still exist in India and have the courage and conscience to call out where due.
@ChinarcorpsIA tried to write script for next Bollywood movie but DG ISPR destroyed the production house.
@JunaidAkbarMNA کاش آرٹیکل پورا پڑھ لیا ہوتا آپ نے۔
اس آرٹیکل کے اندر لکھا گیا ہے کہ پچھلی حکومتوں کے برعکس اس مرتبہ افغانستان میں سیٹل کرنے کا پلان تھا۔ جبکہ آپ ان کو پاکستان میں بسا رہے تھے
A historic day for the people of Punjab, Pakistan 🇵🇰
A proud moment as Chief Minister Punjab @MaryamNSharif’s visionary initiative Apni Chhat, Apna Ghardelivering more than 200,000 homes across Punjab has been recognized among the Top 5 affordable housing projects in the world and honoured with the prestigious UN-Habitat Scroll of Honour Award.
The largest and fastest affordable housing initiative of its kind is transforming lives by turning the dream of a home into a reality for thousands of families, providing security, safety, dignity and a better future for generations to come.
Honoured to represent Punjab at this proud moment in Muscat, Oman. This award belongs to the people of Punjab and is a testament to CM Maryam Nawaz Sharif’s vision of a prosperous, empowered and dignified Punjab.
#ApniChhatApnaGhar #UNHabitat
@rizwanghilzai صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ صوبہ جل رہا ہے، کوئی باہر نہیں نکل سکتا، اور وزیراعلیٰ اپنی ذمہ داریاں چھوڑ کر گزشتہ دو مہینوں سے چندہ مہم، دھرنوں اور احتجاج میں مصروف ہیں۔ امیر مقام
خیبر پختونخوا کا امن، سیاسی محاذ آرائی کی نذر!
گورنر فیصل کریم کنڈی کے مطابق اصل تعطل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر نہیں، دہشتگردی کے خلاف تعاون پر تھا۔ مذاکرات رات 3 بجے ختم ہوئے، مگر مارچ رات 1 بجے شروع ہو چکا تھا۔
ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے سے دہشتگردی نہیں رکتی۔ صوبے کو محاذ آرائی نہیں، سیکیورٹی گورننس چاہیے۔
13 سال حکومت تمہاری، نیشنل ایکشن پلان پر عمل کس نے روکا؟
ایپکس کمیٹی کس نے روکی؟
دہشتگرد کو دہشتگرد کہنے کے لیے کونسی پالیسی چاہیے؟
کوہاٹ پر افغان ڈرون پر خاموش کیوں؟
580 پولیس شہید، کتنی بار ان کی پوسٹ پر گئے؟
خوارج کو خوارج کہنے سے ڈرتے کیوں ہو؟
جواب نہیں، صرف بہانہ ہے - "پالیسی نہیں بنانے دی"۔
‼️ خیبرپختونخوا کا امن، سیاسی محاذ آرائی کی نذر ‼️
گورنر فیصل کریم کنڈی خود کہہ چکے ہیں - وزیراعلیٰ مذاکرات میں تھا لیکن پی ٹی آئی نے مذاکرات کو صرف وقت گزاری کے لیے استعمال کیا۔ ثبوت؟ مذاکرات رات 3 بجے تک چلے، اور مارچ کی تیاری رات 1 بجے سے شروع۔ مطلب نیت ہی نہیں تھی۔
جھگڑا بانی کی ملاقات پر نہیں تھا، پی ٹی آئی کا اپنا ڈرافٹ حکومت کی شرط مان چکا تھا۔ جھگڑا دہشتگردی پر تعاون پر تھا۔ حکومت کہتی ہے NAP پر عمل کرو، تعاون کرو۔ اور ان کا جواب؟ "مشاورت"۔
صوبے کا حال دیکھو - کوہاٹ مسجد میں 31 شہید، 2023 سے اب تک 580 سے زیادہ پولیس اہلکار شہید۔ گورنر یہ سب صدر، وزیراعظم، وزیر داخلہ کو بتا چکے ہیں۔ اور صوبائی حکومت کی ترجیح؟ لکی مروت سے خیرآباد تک مارچ۔
یکم اکتوبر کو طالبان وزیر نوراللہ نوری کہتا ہے 2 دن میں پشاور پر جھنڈا لہرا دوں گا، افغان ڈرون پاکستانی شہروں تک آ گئے، اور پی ٹی آئی خاموش۔ جو پشاور کو ملنے والی دھمکی پر نہ بولے وہ صوبے کی حفاظت کیا کرے گا؟
گورنر راج آئین کا حصہ ہے، آخری راستہ ہے۔ اگر نوبت آئی تو ذمہ دار وہی ہوں گے جنہوں نے دہشتگردی کے بجائے مارچ چنا۔