وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جان بچانے کے لیے بہادری کا مظاہرہ کرنے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان
@PakSarfrazbugti
کشمیری پہاڑوں کے شہزادے ہیں یہ وردی کو بھگا بھگا کر ہلکان کر دیں گے۔
یہ پاکستان نہیں ھے کہ جہاں ایک ساتھی، وردی والے سے مار کھاتا ھے اور درجنوں منہ اٹھائے خاموش کھڑے تماشا دیکھتے ہیں
تُم نے مُجھے تھپڑ اور پتھر مارے ہیں ، میں تیرے اُتے انسدادِ دہشتگردی دا پرچہ کٹواواں گا۔۔۔۔ (پولیس والا)
یہ دھمکی سُن کر کشمیری لڑکے نے پہاڑ سے دو چار پتھر اور مار دیے۔۔۔ 🤣
حرامخور پولیس والوں کی دوڑیں۔۔۔۔۔
🚨مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں۔
لاہور کی ایک معروف نجی سوسائٹی میں مالک مکان ملازمہ کو گھر کے اندر بند کر کے چلا گیا۔ رات گئے اس کے جانے کے بعد گھر میں سے آوازیں باہر آئیں کہ مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں۔ اہلِ علاقہ نے چیخوں کو سن کر مشکل سے بچی کو گھر سے نکال لیا۔
اللّٰہ معاف کرے اس معصوم بچی کی چیخیں کس کرب اور اذیت سے ہوں گی جس کو ایسے حالات میں رکھا گیا۔ ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا المیہ ہی کہہ لیں کہ ہم سامنے والے غریب کے بچے کو انسان نہیں سمجھتے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ جیسے کیڑے مکوڑے جانتے ہیں کہ یہ غریب ہیں انہیں نہیں کاٹنا یا پھر ان کو اگر کسی نے کاث بھی لیا تو کُچھ نہیں ہو گا۔
یہی نام نہاد چند پیسے والے لوگ اپنے بچوں کا کتنا خیال کرتے ہیں آپ نے اردگرد دیکھا ہی ہو گا۔ یہ ظلم ہے، یہ بچے بھی اسی طرح نازک ہیں جیسے آپ کے بچے ہیں۔ اگر اس دنیا میں یہاں سے بچ بھی نکلے تو اگلے جہان میں اس رابِ ذوالجلال کی عدالت میں پیش ہونا ہو گا جس کے ہاں سب برابر ہیں۔ کسی گورے کو کالے پر برتری حاصل نہیں ہے۔ وہاں پھر حساب دینا ہی پڑے گا۔
اطلاعات اور عوامی حلقوں کے دعووں کے مطابق، پاکستان سے اسلحہ اور مسلح عناصر کو کشمیر منتقل کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوامی تحریک کو دبانا اور حالات کو کشیدہ کرنا ہے۔
یہ جو گاڑیاں جن کے بارے میں مقامی افراد کا مؤقف ہے کہ ان کے ذریعے اسلحہ بردار عناصر کو کشمیر لایا جا رہا تھا، جنہیں منگ آفسر مارکیٹ میں کشمیری عوام نے روک لیا۔
اطلاعات کے مطابق ایک گاڑی سے یہ کارڈ بھی برآمد ہوا، جس کے بعد یہ دعویٰ سامنے آیا کہ گاڑی میں موجود افراد کا تعلق رینجرز سے تھا۔
حقائق سامنے آنا اور واقعے کی مکمل تحقیقات ہونا ضروری ہیں تاکہ عوام کے تمام سوالات کے جواب مل سکیں۔
@SdqJaan@SabeeKazmi786
راولاکوٹ میں سول کپڑوں میں مقامی لوگوں کی جانب سے پکڑے گئے مسلح افراد میں سے ایک کی جیب سے پاکستان رینجرز کا کارڈ برآمد ہوا ہے۔سکیورٹی اداروں اور حکومت کو اس معاملے میں تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ کیا ہے۔ان لوگوں کے پکڑے جانے سے چند گھنٹے قبل راولاکوٹ میں کورممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی عمر نزیر کشمیری پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی اور ان کا ایک ساتھی جاں بحق ہوا تھا۔
دیا میر میں پولیس والے ووٹنگ کا عمل سست کر رہے تھے عوام نے پولیس والوں کو چپیڑیں مار دیں ۔
یہ گلگت بلتستان کے لوگ بہت ایڈوانس ہیں ان کے پاس پر قسم کی ٹیکنالوجی ہے
آزاد کشمیر سے دل دہلانے والے مناظر 💔 💔
راولاکوٹ اطلاعات کہ مطابق چار نوجوانوں کو بے دردی سے #گولیاں ماری گئی ہے, جنہیں سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیا جا رہا ہے
🚨 گزشتہ رات ہمارا گھیراؤ کرکے ہم پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، رینجرز اور ایف سی نے ہم پر سیدھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ہمارا بھائی شاہزیب شہید ہوگیا اور مجھ سمیت متعدد ساتھی زخمی ہو گئے،
عمر نذیر کشمیری