رضا ڈار نے ہالینڈ اور وینزویلا کی خواتین کو پاکستان بلایا، یہاں خواتین کا ریپ کیا گیا، پھر رضا ڈار نے 15 لاکھ ڈالر تاوان مانگا، ہالینڈ والی خاتون کے والد نے 15 پر کال کی، خواتین کو بازیاب کرایا گیا، مقدمہ درج، 5 میں سے 4 ملزم گرفتار
یہاں بھی CCD کو فل فرائی کرنا چاہیے
باجی کو بھوج پوری فلموں میں کاسٹ کر لینا چاہئیے بس اب - کیونکہ باجی کی کہانی ت�� بہت ہی دکھ بھری ہے۔
کسی دن بھٹو صاحب نے قبر سے نکل کر باجی سے معافی مانگ لینی ہے۔ انہوں نے کہنا ہے پتر میری پھانسی تو آپکی تکلیف کے سامنے کوئی شے نہیں۔
My Jazz WiFi device had been cloned by some unscrupulous elements for nefarious purposes. @jazzpk at Redco Plaza blue area refuses to tell me since when the device had been closed and what action had so far been taken by the company in this regard. I have been advised to access @PTAofficialpk CMS complaint registeration process. Company refuses to take any responsibility for its devices being cloned. The Jazz company CRA chief or customer reps refuse to even acknowledge or give any receipt for my reporting the matter to it on this date and time. So here it is for the public knowledge and the record.
چند ماہ پہلے ستھرا پنجاب کے اس ذیشان نے احتجاج بھی کیا تھا اور سامنے بیٹھے ظالم جابر لوگوں نے کہا تھا اسے نکالو - اس نے اب حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی ہے 😢
لاہور سے زخمی بچے کے والد کا نانی کو پیغام!!
مریم تمھارے تصاویر لگانے سے کچھ نہیں ہوگا, میرے بچے کے سر میں 3 ٹانکے لگے ہوئے ہیں، اور مجھے خوار کیا جارہا ہے!!
تم سے لاکھ درجے بہتر عمران خان ہے جس نے صحت کارڈ دیا تھا, خاموشی سے ہم علاج کرتے تھے
"میرے پاپا ریٹائرڈ کرنل ہیں اور مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ پاکٹ منی دیتے ہیں"
بےشرم اولاد نے اپنے ریٹائرڈ فوجی باپ سے کبھی نہیں پوچھا کہ پاپا بطور کرنل آپ کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے تھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو ڈیڑھ پونے دو لاکھ روپے پنشن ملتی ھے تو آپ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے مجھے پاکٹ منی دے کر اپنا گھر کیسے چلاتے ہیں؟
مگر ۔۔۔ حرام کے نطفے سوال نہیں پوچھتے اسلیئے پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل کی بیٹی نے بھی اپنے چور کرپٹ باپ سے کچھ نہیں پوچھا ۔۔
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
فی دوکاندار نے 60000 روپے دیے ہیں اپنی جیب سے لوگوں نے بنایا ہے کیونکہ ادھر میری بھی شاپ ہے مینے بھی 60000 روپے دیے ہیں جو نہی دیتا تھا دوکان سیل کر دیتی تھی انتظامیہ اور پبلکسٹی مریم نواز اپنی کر رہی
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
محرم پر اپنے گاؤں راجن پور فاضل پور گیا تو وہاں بڑی تعریف سنی کہ مریم نواز نے فاضل پور میں ہسپتال بنایا ہے ، میں بھی نکل پڑا کہ شکر ہے اچھا ہسپتال بنا تو جا کر دیکھنا چاہیے ؛ وہاں گیا تو فاضل پور کے پرانے THQ پر مریم نواز ہسپتال کا بورڈ لگا ہوا تھا ، میں نے پوچھا کیا یہی نیا ہسپتال ہے؟ جو ساتھ گئے تھے وہ بولے ہاں جی یہی بنایا ہے اور دیکھیں بورڈ بھی نیا لگا ہوا ہے 🤦♂️
پاکستان کا ڈُڈنالڈو؟
سنیل منج نامی ایک کاروباری نے ویڈیو بنائی اور فٹبال پر دستخط کرتے دکھایا گیا۔
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے تبصرے شروع کر دیے۔
ایک صارف نے لکھا کہ: سنیل منج نے ابھی ایک مہم شروع کی ہے: 20 ہزار یا اس سے زائد روپے خرچ کریں۔ پاک ویلز سروس سینٹر میں، اور اس کے دستخط شدہ فٹ بال حاصل کریں۔ 🤣🤣 میرا مطلب ہے... کیا آپ رونالڈو ہیں؟ میسی؟ آپ دراصل کون ہیں؟ کوئی 20 ہزار روپے کیوں خرچ کرے گا؟ صرف آپ کا دستخط شدہ فٹ بال حاصل کرنے کے لیے؟ اتنا اعتماد غیرحقیقی ہے۔ 😂
منیب فاروق نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ خان کی حکومت میں یہ سارے MF, لونڈے لپاڑے اور سرکاری حاجنیں کیوں خان کو پڑ گئے گتے۔
خود کو تو ننگا کیا۔ ساتھ بڑے حاجی منجھلے حاجی اور چھوٹے حاجی کے پلے بھی کچھ نہ چھوڑا۔ اور بتایا کہ موجودہ حکومت کے خلاف ابھی تک ہمیں نہیں کھولا