یہ وہی لوگ ہیں جنہیں عوام نے ووٹ دے کر اسمبلیوں میں بھیجا ہے کہ جاکر قانون سازی کریں۔
شاکر آپ سیانا ایں
ساڈے چہرے پڑھ حال نہ پوچھ 😂
#Establishment کو بھی یہ ہی کچرا ملا تھا😂
انپڑھ جاہل
#PPP#Sindh#Education#SindhAssembly
مٹی میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا
ایک سنہرا باب
ایک بڑی بہن
ایک سچی پاکستانی
اب ہم میں نہیں
انکی کمی کا خلاء کوئی پر نہیں کرسکتا
میری آپا فضاء شکیل
@fizzah_shakil#RIP
یہ پشتونوں کی ہمیشہ رویت رہی ہے کہ جرگہ کا فیصلہ:۔
بھائی نے قتل کیا تو بہن کو پیش کرکے بھائی آزاد
پیسے نہیں ہیں تو اپنی لڑکی کی شادی قیمت طے کرکے کردو
یا پھر اسکو ماردو تاکہ جائیداد میں حصہ دار نہ بن جاۓ
اس معاشرے کے لیئے لڑکیاں بھیڑبکریاں ہیں۔
#HonorKilling#Peshawar#PTI
اسکو کہتے ہیں آزادی #Freedom
گھومنے پھرنے کی
جو چاہو وہ پہننے کی
مگر کل سے پاکستانیوں نے اپنی گانڈ کا زور لگایا ہوا ہے کہ یہ غلط ہورہا ہے اور لعنت ہے ویڈیو بنانے والے پر۔
اگر یہ پسند نہیں تو دفع ہوجاؤ افگانڈوستان یا خمینستان۔
#Lahore#FreedomOfExpression
سارا پرانا مال #Feminism میں جتنی بھی عورتیں دیکھی انکی عمر 45 سے اوپر دیکھی کبھی آپکو جوان لڑکی ان میں نہیں ملے گی-
ہمیشہ کھلی ہوئی قسمت+ لٹکے ہوئے نصیب+ پھٹی ہوئی تقدیر-
پاکستانی عورتوں کو بھی ایسے احتجاج کرنا چاہیئے-
@AuratMarch#AuratMarch
بندے کی دماغی حالت دیکھیں اور سوچیں کہ اگر ایسی سوچ آپکے ملک پر مسلط ہوجاۓ تو یہ گلیوں میں لوگوں کو قتل کرتے پھریں۔
جو بندہ #HonorKilling کو جائز قرار دے وہ مسلمان تو بلکل نہیں یہ ایک گھٹیا سوچ کے حامل ہیں انکو #Deport کرکے #Afghanistan بھیجیں
#StopHonorKilling
توہینِ مذہب کے جھوٹے مقدمے میں سزائے موت پانے والے جنید حفیظ کی اپیل کی سماعت ابھی لاہور ہائی کورٹ میں شروع ہونے والی ہے۔
ہماری دعا ہے ایک باپ کاسہارا ماں کے لال کو آزادی مل جاۓ اور سکھ کا سانس لے۔
#JunaidHafiz ✌️✌️
#295C#Blasphemy
After years of delay, #JunaidHafeez 's appeal finally got a substantive hearing in Lahore today. Court admitted the appeal, issued notices to the prosecution. His father was in tears outside court. Imprisoned since 2013, on death row since 2019.
#JusticeDelayedNotDenied. 🙏
@UntillUnless ہم بھی یہ ہی کہتے ہیں کہ محمد مسعود خان افغانی کو شاہ کوٹ سے اٹھا کر افگانستان پھینکیں
اور اسکے بیٹے ماجد کو مانسہرہ سے اٹھا کر اندر کریں 😂😂
@XieZhede@JN_ARAIN اور بیڈروم کی بات پرسنل ہوتی ہے جو مرضی کرے اسکو تشہیر کرنا اور لسٹی باتیں بتانا غلط ہے اور ماہواری میں سیکس کرنا کہاں کی مردانگی ہے
بندہ صبر بھی کرسکتا ہے یا لازم کرنا ہے
آپ کی اگر شادی ہوئی ہے تو آپ ذرا اپنی بیگم کو کر کے دیکھیں 😂😂
@XieZhede@JN_ARAIN غلام اور لونڈیاں رکھنا بھی سنت عمل ہے آپ رکھ کر دکھائیں پاکستان یا پاکستان سے باہر لگ پتہ جاۓ گا جب حدود کا پرچہ ہوگا یاد رکھیں آجکل کے دور کے ساتھ نہیں چل سکتے مذھبی ہوکر
@XieZhede@JN_ARAIN کوئی اور علم کی بات بھی کر سکتے تھے سیکس ہی کیوں موضوع بحث ہے
دنیا مریخ پر جانے کی تیاری کررہی ہے اور پاکستانی انڈین ملڑے لونڈے بازی اور لسٹی اسٹوریوں پر ہی لگے ہوۓ ہیں اور جہاں تک میرے دین کی بات ہے یہ میرا اور میرے اللہ کا معاملہ ہے
#Qasoor میں ایک نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر ایک نوجوان پر اس وقت تیزاب پھینک دیا #AcidAttack جب اس نے اس سے شادی کرنے سے انکار کر دیا۔ یاد رکھیں جتنے گھٹیا مرد ہیں اتنی ہی گھٹیا عورتیں ہیں۔
@MaryamNSharif & @hinaparvezbutt
کیا #CCD لڑکی کے نیفے میں گولی مارے گی۔
#ViralVideo