26 نومبر کو گولیاں چلی اور کنٹینرز میں لاشیں ہیں، اپنا بنایا ہوا جھوٹا نیریٹو علی امین گنڈا پور نے خود ڈمالش کر دیا۔
ہم تو سمجھ رہے ��ھے کپتان ڈٹ کے کھڑا ہے مگر عاظم سواتی نے بتایا کہ خان لیٹ چکا ہے۔ @realrazidada
یوتھیے کل فلسطین کے مامے بنے آپ کو یاد کرا دوں نیازی کے دور حکومت میں پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی عاصمہ حدید نے قومی اسمبلی میں یہودیوں کی فضیلت اور اسرائیل تسلیم کرنے کی تقریر کی اور یہ اس کے بعد بھی مرکزی رہنما بنی رہی کوئی ایکشن نہی ہوا
یہ تھا انکا کردار
آج اسمبلی میں تقریریں سن کر پھر یقین ہوا کہ
اس ملک کے دشمنوں اور اس کی سالمیت کے بیچ میں یہ ہی
شخص کھڑا ہے۔۔
اور صرف ن لیگ اپنی تمام کمیوں،کوتاہیوں کے باوجود اس کے ساتھ پاکستان بچانے کو کھڑی ہے۔
باقی۔۔۔سب نوسرباز/رانگ نمبرز ہیں۔
اللہ اس بندے کی حفاظت فرمائے۔آمین
(اسد آر چوہدری)
ہمارے لیڈر کو اسلئے نکالا کیونکہ وہ روس گیا تھا
😭😭 امریکہ ��شے ہوگیا 😭😭
کچھ شرم کرو جھوٹ بولنے والوں
آج روس کا وزیر داخلہ خود چل کر پاکستان آیا اور سپہ سالار جناب فیلڈ مارشل خافظ سید عاصم من��ر شاہ صاحب سے ملاقات کی۔
شرم تم کو پھر بھی نہیں آنی
" کان کنی اورصحت کا ٹھیکہ کس کےپاس ہے ؟"
امریکا مین بیٹھا عمران خان کے کزن کے پاس کان کنی کا ٹھیکہ دیا گیا ، وہاں چپ ،
خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی ایمانداری کو پارلمینٹ میں ننگا کردیا۔
کل ہم نے آپ سے معید پیرزادہ اور عمران ریاض کے گورنر راج پر یوٹرن شئیر کئے تھے
آج آپ تحریک انصاف کے نیوٹن صابر شاکر کے یوٹرن دیکھیں۔
ہمارے یوتھی بھائی ان جہلا کو عقلمند سمجھ کر پاکستان اور پاک فوج سے نفرت کرتے ہیں جن کے تجزیہ کی کل اوقات صفر بٹا صفر ہے۔
سعودیہ نے یمنی خواثیوں کو دن میں تارے دیکھا دیے کئی گروپس تائب ہو کر سرنڈر کرنا شروع جبکہ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا سعودی ہم منصب سے رابطہ
یمن میں کاروائیاں روکنے کی درخواست
سعودی عرب کی معذرت
اب بہت دیر ہو چکی ہے
یہ ڈالر خور چورن فروش جنہوں نے یوتھیوں کی پارٹی نکڑ�� لگوا دی ہے عمران ریاض کہتا تھا ایمرجنسی لگانا تو دور کی بات یہ آپ کی منتیں کریں گے
اس کے بعد خود رو رہا کہ ایمرجنسی لگ گئی ہے
آج اڈیالہ کے باہر کے لائیو مناظر!
ایک ورکر نے دوسرے ورکر کی غیر حاضری لگا دی تھی جس کی وجہ سے دیہاڑی ختم ہوجانی تھی، دوسرے ورکر نے اپنے حق کے لئے لڑائی شروع کردی کہ میں ادھر ہوں، تم نے میری غیر حاضری کیوں لکھی؟
یہی تو ہے تبدیلی!
بندا اپنے حق کیلئے کھڑا ہوا ہے۔