بھارتی جمہوریت کا منہ کالا
بنگال الیکشن میں پہلے 50 لاکھ مسلمانوں کے نام ووٹر لسٹوں سے نکلوائے، اب الیکشن کے موقع پر فوج کی جانب سے مسلمان ووٹروں پر تشدد کرکے انہیں پولنگ اسٹیشن سے بھگایا جا رہا ہے.
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے کہ اس قوم کے سب سے بڑے لیڈر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ھیرو 3 کینسر ہسپتال بنانے والے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے شخص کی آنکھ ضائع کردی اس نظام نے اس حکومت نے اس عدلیہ نے اور اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ غفور انجم نے۔
خان صاحب کی ملاقات ایک کانفرنس روم میں کروائی گئی جہاں ڈپٹی اور سپرنٹنڈنٹ جیل موجود رہے اور خان صاحب کو بشری بی بی سے ملاقات کے لیے بھیج گیا اور اس دوران کسی سیل کا دورہ کروایا گیا اور کہا گیا کہ یہ خان صاحب کق سیل ہے
ٹیلی ویژن خراب،سنگل میٹرس،جائے نماز، تسبیح،100 کتابیں،ایک شیونگ کٹ اور کھلا اوپن واش روم،گرمیوں میں سیل میں شدید ��بس ہوجاتا ہے،مچھروں،کیڑے مکوڑوں کی بہتات،فریج کی سہولت نہیں،گرمیوں میں دو سے تین مرتبہ عمران خان کو فوڈ پوائزننگ ہوئی۔۔
#ImranKhanHealthEmemrgency
آپریشن سیندور کے دوران پاکستانی 𝐃𝐆𝐌𝐎نے ہمیں بتایا کہ آپ کے کچھImportant Vectors ہمارے نشانے پر ہیں" پلیز انہیں وہاں سے ہٹا لیں "! ڈپٹی آرمی چیف راہول سنگھ کا انکشاف ۔
یہ کس قسم کی جنگ تھی کہ ہمارا 𝐃𝐆𝐌𝐎بھارت کو بتا رہاتھا پلیز فلاں چیز ہٹا لو ورنہ ہم اسےنشانہ بنا سکتے ہیں؟
بے شرمی کی انتہا ہے کہ خاتون الزام لگا رہی ہے کہ آپ کے پولیس آفیسر نے میرا جنسی استحصال کرنے کی کوشش کی ہے اور ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کوئی کارروائی کرنے کی بجائے فرعونیت دکھاتے ہوئے اُلٹا خاتون کو دھمکیاں دے رہا ہے اور وہ بھی کھلی کچہری میں۔ بند کمرے میں یہ کیا کرتا ہو گا؟
🏥 “شفاء ہسپتال اسلام آباد” — ایک سرکاری زمین سے اربوں کے کاروبار تک کا سفر!
کہانی ایک “ٹرسٹ” سے شروع ہوئی…
مقصد بتایا گیا: فلاحِ انسانیت، سہارا ان کا جو صحت کے اخراجات نہیں اٹھا سکتے۔
اور حکومت نے بھی خیر سمجھ کر، دل بڑا کر کے، اسلام آباد میں قیمتی زمین I-8 کے لیے مختص جگہ سے مفت دے دی — کہ یہاں ایک ایسا اسپتال بنے گا جو مستحقین کے لیے “امید” کا دروازہ ہو گا۔
لیکن افسوس…!
شفاء ہسپتال آج “امید” نہیں، ایک ظلم کی صنعت بن چکا ہے۔
📍 فری زمین… لیکن فری سروس نہیں!
حکومت کی دی گئی زمین پر قائم یہ اسپتال آج لاکھوں روپے کے بل تھما رہا ہے��
•ایک نارمل سرجری لاکھوں میں
•بیڈ چارجز آسمان پر
•غریب مریض دروازے سے ہی لوٹائے جاتے ہیں
یہ کون سا ٹرسٹ ہے؟
جس میں انسانیت کم، اور “کاروبار” زیادہ ہے؟
💰 عربوں کے خواب، ٹرسٹ کے نام پر!
پاکستانی فوجی افیسرز کے قتل ریٹ لگانے والے کیا دہشت گرد نہیں؟؟ اس سے بڑی کیا دہشتگردی ہو گی کہ بھارتی فوج کے سابق اہلکار لوگوں کو پاکستان میں انتشار کے پیسے بانٹنے کی ترغیب دے رہا ہے، DGISPR
چیک کریں پاک فوج کے جوان کیسے انڈین ڈرون کو گرا رہے اور یقین کریں یہ یورپ وغیرہ ہوتا عوام چھپ چکی ہوتی پاکستان میں ساتھ کھڑے بچے بطور تماشہ دیکھ رہے
لگ رہا یہ جنگی ماحول ہے 😂😂
پاک فوج کے سجیلے جوان فائرنگ کی بوچھاڑ میں عوام کی گاڑیاں توڑتے ہوئے، تنخواہیں اور سہولیات ان سجیلے جوانوں کو اسی عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے ملتی ہے۔
#IslamabadMassacre#IslamabadMassacre
https://t.co/ZFPDebHNxC
سانحہ ڈی چوک بمقابلہ سانحہ ساہیوال
بی بی سی اردو کی تحریک انصاف کی کوریج پر مختصر تھریڈ
چند سال پہلے تک بی بی سی اردو کی رپورٹنگ میں غیر جانبداری نمایاں نظر آتی تھی۔ پھر تحریک انصاف کے قومی منظر نامے پر ابھرنے کے بعد اس کی خبروں میں پی ٹی آئی مخالف فریمنگ اور اینگلنگ نظر آنا شروع ہو گئی۔ بات شروع کرتے ہیں بی بی سی کی سانحہ ساہیوال کی کوریج سے۔ اس افسوسناک سانحے کی کوریج کی اہم سٹوریز میں اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان کی تصویر نمایاں طور پر لگائی گئی۔ 1/9
استغفرُللہ
مجسموں کی حرمت کا چورن بیچنے والوں کا جیتے جاگتے اپنے ساتھیوں کی حرمت کا ماتم
اپنے اہلکار پر پہلے اپنا ڈالہ چڑھایا
پھر دو قیدی وین یکے بعد دیگرے اس پر سے گزاریں
ایک نے بھی رک کر مدد کرنے کی کوشش تک نہیں کی
اب اس غریب کے لئے تمغوں کا اعلان ہو گا
مظاہرین کو قاتل کہنا کل سے ش��وع کر رکھا ہے راتب خور صحافی نما گِدھوں نے