¡TERROR EN INDIA!
Un elefante perdió el control durante una celebración religiosa y sembró el caos en Varanasi. Durante 13 horas, el animal provocó momentos de angustia y graves destrozos, hasta que las autoridades lograron someterlo.
ٹھیکیدار توقیر کے ساتھ عدالت میں کیا ہوا ۔ ویڈیو دیکھیے
ایف آئی آر کا اندراج ہو گیا
ملتان/کار کی ٹکر سے بچے کو قتل کرنے کا معاملہ،پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا
ملتان :افسوسناک واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
ملتان:15 سالہ وسیم عباس بطور الیکٹریشن ملزم توقیر کے پاس کام کرتا تھا۔ایف ائی ار کا متن
ملتان:ملزم توقیر مقتول پر تشدد اور قتل کی دھمکیاں بھی دیتا تھا جس خوف سے وہ بھاگا ۔متن
ملتان ؛ملزم نے ساتھی کے ہمراہ کار پر اسکا پیچھا کیا اور قتل کی نیت سے گاڑی اس پر چڑھا دی۔متن
ملتان :گاڑی کی ٹکر سے اسکا سر کوٹھی کے پلر سے لگا جو موقع پر جان بحق ہوگیا۔متن
ملتان :موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ وسیم نے کچھ دیر پہلے بتایا تھا کہ اسکوملزمان جان سے مارنا چاہتے ہیں۔متن
ملتان:وہ اپنی جان ںچانے کے لئے گلیوں میں دوڑ رہا تھا ۔متن
ملتان:گاڑی چلانے والے ملزم توقیر کو موقع سے گر��تار کرلیاگیا جںکہ اسکا ساتھی امجد فرار ہوگیا۔متن
ملتان :وسیم عباس کے چچازاد مختار نے بتایا کہ ملزمان اس پر تشدد اور جان سے مارنا چاہتے تھے۔متن
ملتان :چچازاد مختار کے مطابق وسیم عباس کام چھوڑ کر جانا چاہتا تھا ۔متن
ملتان ؛اسی رنجش پر ملزمان نے قتل کی نیت سے اس پر گاڑی چڑھا دی وہ موقع پر جان ںحق ہوگیا۔متن
میں تو کہتا ہوں دجال ا چکا ہے ۔۔ نہی یقین اتا تو ویڈیو دیکھیے ۔
اگر نہی بھی ایا تو جس حساب سے فتنے سر اٹھا رہے ہیں تو عنقریب ا جاے گا ۔۔ اس ویڈیو نے مجھے کم سے کم یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ کہ یہ دور دجالی چل رہا ہے ۔۔
ہم صرف فحاشی عریانی ٹک ٹاک کا رونا روہے ہیں یہ دیکھیے اور اب اپکو سمجھ ا جاے گا کہ کیسے معاشرے کو تباہ کیا جارہا ہے ۔ اس کے پیچھے کوی بڑی طاقتیں ہیں ۔۔
اک لمحے کیلے سوچیں ہوٹل پر لڑکا لڑکی ڈیٹ مارنے جائیں تو پانچ منٹ بعد پولیس پہنچ جاتی ہے ۔۔
اور انہیں ڈیجٹل فحاشی پر کوی اعتراض نہی ہے ۔ انہیں پروٹوکول دیا جاتا ہے ۔ وہ حکومتی وزیروں کی گاڑیوں میں پھرتے ہیں ۔
اب اس بہن نے جس اہم ایشو کی طرف توجہ دلای ہے وہ واقعی کسی فتنہ سے کم نہی ہے ۔۔
میکسیکو کے شہر گواڈالا جارا (Guadalajara) میں مظاہرین نے ’گورنمنٹ پیلس‘ (سرکاری محل) کو آگ لگا دی ہے۔
ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولت کا مطالبہ کیا۔
مرکزی مارچ تو پرامن رہا، لیکن بعد میں نقاب پوش افراد نے مبینہ طور پر سرکاری عمارتوں پر حملہ کر دیا اور محل کے تاریخی لکڑی کے دروازوں کو نذرِ آتش کر دیا۔
لوگ اپنے نلکوں سے محفوظ پانی حاصل کرنا چاہتے تھے، مگر رات کا اختتام اس منظر پر ہوا کہ ان کی اپنی حکومت کی عمارت کے دروازوں سے شعلے بلند ہو رہے تھے۔
پاکستان میں لاقانونیت اور حیوانیت انتہا کو پہنچ چکی ہے!
ملتان میں ایک معصوم بچے کو گاڑی سے کچل دیا گیا، جس کی جان چلی گئی۔ 💔
یہ دانستہ قتل ثابت ہوتا ہے تو ذمہ دار کو سخت سزا ملنی چاہیے۔ اس معصوم کو انصاف کون دلائے گا؟
@sh_basra@aliijazbuttar@Maryam_Kalsoom1@salmanAraja
اس ملک میں ہر درندے کے جرم کا ثبوت موجود ہوتا ہے. ساری دنیا ان ثبوتوں کی گواہ ہوتی ہے. لیکن وہ پھر بھی آخر میں آزاد گھومتا پھرتا ہے.
بڑے بڑے درندوں نے یہی اس معاشرے کی اصل حقیقت بنا دی ہے. اس ملک کو جانوروں کے رہنے لائق بھی نہیں چھوڑا ہے.