یہ تعز Taiz کے آخری علاقوں سے تعلق رکھنے والے یمنی Yemeni ہیں اور ان کے پیچھے لحج گورنریٹ Lahj Governorate کے ابتدائی علاقے ہیں، جہاں عدن Aden میں واقع ’المقاطرہ��� اور ’البريقہ‘ کے قلعے دکھائی دیتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک لڑکی "عشتار" (Ishtar) کی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں، جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ اس نے مصنوعی ذہانت (AI) اور روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے مرحوم والد کو زندہ کیا اور ان کے ساتھ اپنی شادی کی تقریب میں رقص کیا۔
یہ تمام مناظر اور کردار حقیقی نہیں ہیں بلکہ مکمل طور پر (Artificial Intelligence) کی مدد سے تیار کیے گئے ہیں۔
عشتار خود بھی کوئی حقیقی انسان نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ورچوئل/افسانوی (Virtual) شخصیت ہے جسے AI کے ذریعے بنایا گیا ہے۔
اس اکاؤنٹ کے بنانے والے نے یہ بات چھپائی نہیں بلکہ اپنے ٹک ٹاک/سوشل میڈیا بائیو میں واضح طور پر لکھا ہے کہ یہ پہلی عراقی AI انفلوئنسر ہے۔
AI کی یہ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی جہاں حیرت انگیز اور جذباتی مواد تخلیق کر رہی ہے، وہیں یہ سوال بھی کھڑا کرتی ہے کہ کیا مستقبل میں حقیقی اور مصنوعی دنیا کے درمیان فرق پہچاننا اور بھی مشکل ہو جائے گا؟
ایک ہی دن میں 70 بچے 💔
اس ویڈیو کو لاکھوں ویوز ملنے چاہئیں۔خدارا فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں، چاہے آپ اکیلے ہی آواز اٹھانے والے کیوں نہ ہوں۔ شیئر کریں، شیئر کریں، شیئر کریں۔۔۔۔
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کا اندازہ اس وڈیو سے لگا لیں بس بڑھکیں ہی رہ گئی ہیں جتنی مرضی مار لو
سانگلہ ہل: ہمارے خلاف گواہی کیوں دی ۔
با اثر افراد کا سیکیورٹی گارڈ پر انسانیت سوز تش۔دد سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل