ایک دفعہ ایک نوجوان سیاستدان نے اپنا ٹیکس ادا کرنے کی جو وجہ بتائی اس نے ب��ت متاثر کیا: "میں ٹیکس اپنے بچوں کیلئے دیتا ہوں یہ سوچ کر کہ میرے ٹیکس سے غریب بچوں کی پڑھائی اور روزگار کا بندوبست ہو گا بصورت دیگر وہ جرائم کرینگے اور میرے بچوں کیلئے خطرہ بنیں گے"
وہ پتہ کرنا تھا پازیب خانزادہ صاحب آج کل کیا سولر انرجی پر چلتے ہیں۔ ہمارے زمانے میں تو دن رات LNG کا دھواں مارتے تھے۔
آج کل ان کے شو پر موضوعات کچھ یوں ہیں۔
دھوپ سے وٹامن ڈی لینے کے فوائد۔
دوپٹوں پر لیس لگائی جائے یا کناری۔
بچوں کے دودھ کے دانتوں کی حفاظت کیسے کی جائے
یہ دعا عصر کے وقت مسجد النبی ﷺ سے مجھے ایک میرے بھائی اور عامر کے دیرینہ دوست نے اُس وقت بھیجی جب یہاں ُان کی تدفین ہورہی تھی۔ اللہ پاک اس دعا کو عامر کے حق میں قبول فرماۓ۔ آمین
#عامر_لیاقت_حسین#AamirLiaquat