"صحافت وہ ہے جس میں ایسی حقیقت شائع کی جائے جسے کوئی طاقتور شخص یا ادارہ منظرِ عام پر نہیں آنے دینا چاہتا۔ اس کے علاوہ باقی سب تعلقاتِ عامہ (پبلک ریلیشنز) ہیں۔"
جارج آرویل (George Orwell)
اسلام آباد میں پنجاب حکومت کا سرکاری "پنجاب ہاؤس" ہے۔ پھر راول ڈیم کنارے "ریسٹ ہاؤس" بنانا کیوں ضروری تھا؟ اب پنڈی میں ایک اور "سرکٹ ہاؤس" کیوں بنایا جا رہا ہے؟ جبکہ مری میں بھی "پنجاب ہاؤس" اور "گورنر ہاؤس" الگ الگ ہیں۔
ملک کے غریب عوام سے یہ کھلواڑ نہیں تو کیا ہے ؟؟؟
گڈ گورننس کا مطلب عوامی مفاد میں فیصلے کرنا ہے، نہ کہ ذاتی یا سیاسی مفادات کو ترجیح دینا۔ جب فیصلے عوام کے فائدے کے لیے ہوں تو ترقی، خوشحالی اور مؤثر نظام جنم لیتا ہے، جبکہ ناقص طرزِ حکمرانی ملک، صوبوں اور معاشرے کو بدحالی کی طرف لے جاتی ہے۔ نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے
کرک میں پینے کے صاف پانی سے محروم پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کے سامنے شکایات کے انبار لگا دئے
اس بوتل میں وہ پانی ہے جو ہم پیتے ہیں
اس بوتل میں وہ پانی ہے جو آپ پیتے ہیں
ایک ہمارا یہاں پینے کے پانی کا مسئلہ ہے
دوسرا یہاں ہائیر سکینڈری سکول ہے اس میں مرد اساتذہ ہیں
وہاں ہماری بچیاں ہیں
یہ مسائل ہم نے پہلے بھی پیش کئے ہیں
لیکن کوئی ہماری نہیں سنتا
کرک میں جو سولرائزیشن ہوئی ہے اس میں پی ٹی آئی اور عمران خان کے نظریئے کو نقصان پہنچا ہے
اربوں کے فنڈز جاری ہ��ئے ہیں
ایم پی اے اور ایم این اے اپنے بندوں کو جاری کئے
اس پر ورکر تقسیم ہوئے میں بھی کالا جھنڈا لے کر آیا ہوں
(اب بتائو کرنا کیا ہے؟ مینا خان)
ہمیں پینے کا پانی فراہم کریں، لڑکیوں کے سکول سے مردوں کو ہٹائیں
(جب تک ڈیم نہیں بنے گا یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا، شاہد خٹک)
کراچی سمیت سندھ کا بیڑہ غرق کردیا کرائم سب سےزیادہ کراچی میں ہے نہ سڑک نہ ہی پانی اور نہ ہی بجلی ہے بیڈ گورننس کی سب سے بدترین مثال سندھ میں ہے 17 سال سے ایک صوبے میں حکومت ہے اور کراچی مسائلستان بنا ہوا ہے
میں وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنانا چاہتا ہوں
جنتِ بینظیر محض ایک نعرہ نہیں بلکہ اس کا مطلب ایک ایسا کشمیر ہے جہاں امن، انصاف اور خوشحالی ہو۔
جہاں کشمیر کے وسائل پر پہلا حق کشمیر کے عوام کا ہو۔
ہر نوجوان کو روزگار ملے
اور کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام خود کریں۔
میرا یہ خواب “حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار” کے تین حقوق کی بنیادوں پر کھڑا ہے
دو اگست کو تیر پر مہر لگائیں، وادی کشمیر کو جنتِ بینظیر بنائیں۔
@iqrarulhassan جب تک کسی لیڈر میں خوفِ خدا، وژن اور احساسِ ذمہ داری نہ ہو، وہ چاہے غریب ہو یا امیر، وزیرِاعظم بن جائے، قوم کو حقیقی فائدہ نہیں پہنچا سکتا۔ بدقسمتی سے پاکستان میں آنے والی اکثر قیادت ان بنیادی خوبیوں سے محروم نظر آتی ہے۔
A massive air and sea search is underway after a K2 Airways cargo aircraft disappeared over the Arabian Sea while flying from Sharjah to Karachi, with rescuers battling rough monsoon waters and a vast search area in a race against time.
https://t.co/TpFWjy1IMs
تم ہمارے بچوں پر ہاتھ ڈالتے ہو، ہماری بہادر پولیس، ہمارے جوانوں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے ہو اور یہ سمجھتے ہو کہ ہم آگے سے کسی منطق، مصلحت یا بات چیت کریں گے؟ دہشت گردی کی اس جنگ میں بہرصورت کامیابی ہماری ہوگی افواج پاکستان عوام کی حفاظت پر مامور ہے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
https://t.co/mMkHnxsJ7R