@saleemspeaks2 ان ڈاکٹرز صاحبہ کی اس طرح کی گفتگو کے نتیجے میں میں یہ سمجھتا ہوں کہ اب تک یہ سینکڑوں گھر خراب کر چکے ہوں گی سینکڑوں بچیوں کی زندگیاں تباہ کر چکی ہوں گی اور سینکڑوں سندھیوں زندگیوں میں نا اتفاقی پیدا کر چکی ہوں گی
@khurammmalik اس جاہل ڈاکٹر کی وجہ سے اس یہ بچی ساری زندگی اپنے سسرال میں شک کی نگاہ سے دیکھی جاۓ گی۔ اس گنوار ڈاکٹر کو صرف ڈیلیوری کی تاریخ بتانی چاھیئے تھی نہ کے پریگنینسی کاؤنٹ ۔ انتہائی جہالت کی وجہ سے اب اس بچی کو جو مسائلِ درپیش ھونگے اُس کا کون زمہ دار ھوگا
@Aadiiroy2 پہلے کسی ایک محکمے کی کارکردگی عوامی مفاد میں یا بہترین حکمت عملی کے تحت بتائی جائے پھر اس کے بعد ریلوے کی وزارت پہ تنقید کی جائے جب پورے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ایک ایک ادارے کا بیڑا غرق کر دیا اور عوام کو بالکل زمین سے لگا دیا تو حنیف عباسی کا کیا قصور ہے
@PakistanPulse_N کس نہج پر یہ ملک پہنچ چکا ھے ملک کا کوئی حصہ اس شر انگیزی سے محفوظ نہیں رہا سندھ سے لے کر کشمیر تک جل رہا ھے ��ور پنجاب کے خلاف نفرت بڑھ چکی ھے لیکن کسی کو کوئی فکر نہیں بس مال بناۓ جاؤ
@saleemspeaks2 یہ ٹولہ رضا ڈار اور دیگر تمام ملزمان کو رہائی دلوا کر اُن لڑکیوں کو دھوکے باز اور فراڈ ثابت کریں گے اور پھر نعرے لگائیں گے کہ دیکھا ہمارا پتر معصوم تھا
@TheDemSlayer What about the Epstein satanic acts including your so called cultured leaders head of state prince institutional heads and big fishes. Throw some light to this as well please .... You think raping and eating minor girls is ok to you?