میں کل سے سارے international channels دیکھ رہا ہوں
لاکھوں لوگوں کا قتلِ عام اور پورے خطے کو تباہی تک لانے والے کا آج سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ طالبان عورتوں کو ننگے سر باہر جانے دیں گے یا نہیں۔
جبکہ طالبان کے ترجمان کی باتیں بہت مناسب اور conviction والی ہیں۔
ویکسین کے بعد:
ہو سکتا ہے کہ ۱-۲ دن آپ کے ب��زو میں درد، یا نقاہت بخار وغیرہ ہو۔ یہ نارمل ہے کیونکہ آپ کا جسم قوت مدافعت بڑھا رہا ہے
اس کے علاوہ سارے سائڈ افیکٹ یا تو من گھڑت قصے ہیں یا ان کا امکان آپ کی چھت پر ایک جہاز کے کریش ہو جانے سے بھی کم ہے
گھر میں بھی تو رہتے ہیں نا:)
لوگو سنو۔۔اللہ پاک کیا کہہ رہے۔۔
اللہ پاک مسجدوں،مندروں،چرچوں، گردواروں کو تالے لگوا کر ہم سے کہہ رہے۔۔
“جاؤ پہلےحقوق العباد پورے کرو،پھر میرے گھر آنا”۔۔
اللہ کی سنو اور ابھی بھی وقت۔۔اگر اللہ کو راضی کرنا تو مخلوقِ خدا کو راضی کر لو”۔۔