پاکستانی فوجیوں نے کشمیریوں کیلئے خوراک اور ادویات کی ترسیل روکنے کیلئے خندقیں کھودی ہوئی ہیں تاکہ کشمیریوں کو بھوکا پیاسا رکھا جائ��۔
دنیا کی تاریخ میں ایسا ظلم یزید بن معاویہ نے کیا تھا اور اب پاکستان آرمی سنگدل ظالموں کی اسی فہرست میں کھڑی ھے۔
ایک نہتے بےگناہ بوڑھے بلوچ کو مارنے کیلئے پاکستانی فوجیوں کی پوری یونٹ نے سینکڑوں گولیاں برسا دی۔
کیا بلوچ کے جسم کو چھلنی کرنا ضروری تھا؟
کاکول اکیڈمی کے تربیت یافتہ یہی وہ بےرحم قاتل ہیں جنہیں ہزاروں کی تعداد میں فوج سے ریٹائرڈ کروا کے CCD اور پیرا فورس میں شامل کیا گیا ھے۔
اگر مجھے جیل میں کچھ ہوتا ہے تو اس کا زمہ دار عام منیر ہوگا ۔
اور عمران خان نے اپنی پارٹی کو ھدیت دی ہے کہ اپ عاصم منیر سے میرا حساب لیں ��ے ۔ علیمہ خان کی یہ باتیں یاد ہیں نا سب کو ؟؟
یہ بھولنے نہیں دینی
ہم تم سے یہ کہنا چاہتے ہیں.عوام کی طاقت کو مانو عوام کی طاقت کو قبول کرو ہم واپس نہیں جائیں گے ایک بندہ بھی واپس نہیں جائے گا عزت کی زندگی وطن یا کفن۔
سردار امان راولاکوٹ
ویسے آپ کون ہوتے ہیں کشمیر کا فیصلہ کرنے والے ؟؟🤔
کشمیر کشمیریوں کا ہے وہ جو چاہیں کریں سارا اختیار ان کا ہے سرزمین ان کی ریاست ان کی ہے عوام ان کی ہے تو آپ کیوں مامے بنے ہوے ہیں 🤷🏻♂️
یہ کشمیر ہے پنجاب یا سندھ نہیں جہاں زبردستی بندوق کی نوک پر عوام کو ڈرا لو گے ۔۔۔
باغ آزاد کشمیر میں ہر گھر سے لوگ نکلے ہے۔ اب سمجھ ای کہ پی پی پی کو کیوں حکومت دی جاتی ہے ۔ جہاں حالات خراب کرنے ہو۔ وہاں زرداری مافیہ کو حکومت دی جاتی ہے
زبیر عمر کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥🔥
8 فروری 2024 کے الیکشن میں کوئی بھی چینل اُٹھا کر دیکھ لیں 80 فیصد سیٹوں پر پی ٹی آئی آگے تھی اور کل بھی پی ٹی آئی نے کلین سویپ کیا ہے لیکن ایک مرتبہ پھر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال دیا گیا ہے اپنے لاڈلے بیٹھا دیے ہیں
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !