یہ بندہ رات میں گھر کے ڈھکّن چوری کرتا ہے پھر کہتا ہے کہ میں ٹھیکیدار کا بندہ ہوں جب ٹھیکیدار کو کال کی تو وہ کہتا ہے کہ میں نے اسے نہیں کہا پھر بعد میں کہتا ہے میں کلرک کا کام کرتا ہوں جبکہ یہ پہلے بھی ایک ڈھکّن لے جا چکا ہے۔
پولیس ہماری شکایت پر آئی 🚨
#HaseebElahi#Karachi
پران جو کہ اس فلم میں ایک جیلر کا کردار ادا کر رہے ہیں، اپنے دور کے فلمی کیریئر میں بدنام ترین اور کامیاب ترین ولن مشہور تھے،
یہ اتنے کامیاب ولن تھے کہ ہر فلم میں ان کا معاوضہ فلم کے ہیرو سے زیادہ ہوتا تھا،
تاریخ میں یہ بات بھی مشہور اور قابل ذکر ہے کہ اسی پران ولن کی وجہ سے پورے ہندوستان میں 40 سالوں تک کسی بھی بچے کا نام پران نہیں رکھا گیا تھا !!
बात परिवार पर आ जाय तो, फैसला खुद ही करना चाहिए 🖐️
कोर्ट कचहरी पर निर्भर नहीं होना चाहिए !
साल दो साल की जेल, फिर बेल !
या तो गोली के बदले गोली मारने दो, 5/6 गोली चली है टाईगर श्राफ पर, अब तीनों को खड़ा करो, 5/6 गोली चलाने का मौका दो टाईगर श्राफ को ।
गोली चलाने वाले जान से ही मारने आए थे !
सिद्धू मूसे वाला और बाबा सिद्धकी को जान से मार भी चुके है ए लोग ?
क्या न्याय मिला इन्हें !
कई और कांड कर चुके हैं !
सलामन खान पर गोली चला चुका है !
खुलेआम धमकी फिर जिम्मेदारी भी ले रहा है !!
कानून बराबर न्याय दे पाती तो किसी को जरूरत नहीं पड़ती कानून को हाथ में लेने की !!
पहली बार मसाज पार्लर गए लड़के से 10 हजार रुपए की ठगी, अगर आप भी मसाज पार्लर (स्पा) जाने का मन बना रहे हैं तो हो जाएं सावधान।
देखिए किस तरह से मसाज पार्लर में होता हैं ठगी का काम हसीन सपने दिखा लोगों से रुपए ऐंठने वालों से हो जाए सावधान.!
کیا پرواز کارڈ منصوبے پر مریم نواز کو ان کے سٹاف نے اندھیرے میں رکھا؟
نوجوان صحافی اوصاف علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، رپورٹر کے مطابق پہلے 135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بعد ازاں پڑھے لکھے طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا، جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن مبینہ طور پر کمپنی واپسی کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگ رہی ہے
اتنےسورسزاتنےAi ٹول ہونےکےباوجودبھی لوگ کیوں نہیں سمجھ پارہے
جان کر بھی جاہل یا کم عقل کیوں بنےہوئےہیں۔ کیوں انکوبات سمجھ میں نہیں آ تی
تیری پارٹی میری پارٹی
یہ مذہب وہ مذہب
ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی میں پوری قوم کوتقسیم کیاگیا ہےاس لیےہم حق جان کربھی ناحق کاساتھ دیتےہیں؟
پاکستانی اپنی زمین دینا جانتے ہیں تو کرایہ وصول کرنا بھی جانتے ہیں ✅😂🦾
نوجوان نے موبائل کمپنی کو ٹاور لگانے کیلئے اپنی زمین دی تو کمپنی نے کچھ عرصے بعد کرایہ دینا بند کر دیا ❌
نوجوان نے پولیس، عدالت اور کمپنی کے عدم تعاون کے بعد راتوں رات پورا ٹاور کباڑئیے کو بیچ دیا 😂🦾
Fair Prices, Public Right
PERA conducts price control inspections, monitoring essential commodity prices, warning against overcharging, and ensuring compliance with prescribed rates for consumer protection.
فیصل واوڈا کی بات کرنا چاہتا ہوں، قران میں اللہ کہتا ہے منافق کا درجہ کافر سے زیادہ نیچے ہے۔ منافق کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے
خان کی نظر میں ٹاوٹ واوڈا کے اوقات 🔥
’’میرا کلپ محفوظ کرلیں‘‘ ایثار رانا کی بڑی پیشگوئی
اگلے چند ماہ میں کیا ہونے والاہے؟چونکا دینے والی خبر!
Disclaimer: For news reporting and informational purposes only. Views or actions expressed by subjects do not imply endorsement by Express News . Shared in the public interest in compliance with community guidelines.
#AisarRana #BreakingNews #PakistanPolitics #PoliticalAnalysis #LatestNews #PakistanNews #ViralClip