خواجہ صاحب سینیئر سیاستدان اور میاں صاحبان کے دیرینہ ساتھی ہیں.
60 ارب روپے بیرون ملک منتقل کرنے والے سرکاری ملازم کا نام خفیہ بات نہیں رہی
پھر خواجہ صاحب اس آفیسر کا نام کیوں نہیں لیتے.؟
اگر پرویز اشرف پر کیس کر سکتے ہیں تو اس ملازم پر کیس کیوں نہیں کرتے؟
@KhawajaMAsif
@Bureaucracy3533 These officers protested against faulty reforms of Chairman FBR made by Mckinsey and Ali Jan PAS now sec. edu punjab who received 1000 $ / day as consultancy fee
plan was to outsource tax collection and award billions rupees contract for video monitoring of tax payers
اس ملک کی سب سے بڑی "Deep State" میں بیوروکریسی کو مانتا ہوں۔
جمہوریت تو بہت کمزور ہے، بیوروکریسی نے مارشل لا کو بھی ناکام کر دیا ہے۔
ایک ایک بیوروکریٹ چھ، چھ مہینے پالیسی نہیں چلنے دیتا، کیونکہ اس کے مفادات وابستہ ہوتے ہیں اور کوئی جواب دہی بھی نہیں ہے۔
جب تک بڑے پیمانے پر بیوروکریسی میں اصلاحات نہیں آئیں گی، آپ جو مرضی نظام بنا لیں، وہ نہیں چلے گا۔ سینئر صحافی محمد مالک
@MalickViews
گندم کے مہنگے سستے ہونے پر بات کرنے پر FIR؟؟
واقعی پنجاب میں یہ FIR درج کی گئی ہے؟ واقعی؟
مطلب بے شرمی کے آخری لیول سے بھی آگے کوئی لیول ہے یا ختم ہو گئے؟؟
سرگودھا کا ایک محنت کش چاول فروش سرگودھا پولیس کے کرپٹ اہلکاروں کے ہتھے چڑھ گیا۔
کرپٹ اہلکاروں نے غریب چاول فروش سے اس کی دہاڑی کی جمع پونجی بطور رشوت وصول کی۔
محنت کش کے پاس تمام ڈاکومنٹس موجود ہونے کے باوجود حرام کی طلب کی گئی
یہ کہہ کر کہ
ہماری 50 ہزار تنخواہ ہے اس میں گزارا نہیں ہوتا بوتل اور روٹی کے لیے پیسے دے دو: پولیس اہلکاروں کا مطالبہ
محنت کش 104 این بی کی فیکٹری کے پاس چاول بیچ کر آرہا تھا کہ سرگودھا پولیس کی کالی بھیڑوں کے ہتھے چڑھ گیا۔
ڈی پی او اور آر پی او سرگودھا سے مطالبہ ہے اس طرح کی کالی بھیڑوں کو سرگودھا پولیس سے فارغ کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے
@OfficialDPRPP@RpoSargodha@sargodhapolice@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell
Zahir jaffer still alive and not being extra judicially killed by CCD is what's wrong with CCD encounters. Because they don't work against rich and powerful.
غیر ملکی لڑکیوں کا لاہور میں اغوا اور بارہا ریپ،
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاحب کے بیٹے کی گاڑی سے اسکوٹی سوار دو لڑکیوں کا بہیمانہ قتل۔۔۔۔۔۔۔ سی سی ڈی غائب، حنا پرویز بٹ غائب
اسلام آباد کی لائبہ اعجاز کے ساتھ ویزا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
ملتان میں چودہ سالہ یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے والا ملزم گرفتار۔۔۔۔۔۔۔۔ سی سی ڈی حاضر، حنا پرویز بٹ حاضر
ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک کے بیان پر حنا پرویز بٹ خوشی سے نہال۔
ایک ملک دو نظام ایسے چل رہا ہے انتظام 👏
#CCD #Multanincident #LaibaEjaz #RazaDarCase
ملزم فرار مگر کیسے؟
ملتان میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر موت کے گھاٹ اُتارنے والے ملزم توقیر کے مارے جانے کی خبر تو سب سے پڑھ لی، زیادہ تر ’پاکستانی دماغ‘ نے اس کو ’پراسیس‘ کرنے کے بجائے تالیاں بجائیں کہ ’فوری انصاف ہو گیا۔‘
اب پہلا سوال:
ملزم فرار کیسے ہو گیا تھا؟ اور ملتان سے بہاولپور بائی پاس کیسے پہنچ گیا؟ اس فرار کی کوئی فوٹیج؟ ایک جگہ سے دوسرے تک پہنچنے کی کوئی ٹریول ہسٹری؟
جس پولیس والے/والوں سے فرار ہوا، اُن کا کوئی نام، پتا، رینک؟ اُن کے خلاف کوئی محکمانہ کارروائی؟
دوسرا سوال:
کیا جس جج نے ملزم کا پولیس کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دیا تھا، وہ اگلی پیشی پر یہ سوال پوچھے گا؟
کیا جواب سے مطمئن نہ ہونے پر وہ کوئی کارروائی کرے گا؟ پاکستان کے قانون کے مطابق ہر ’ماورائے عدالت‘ پولیس مقابلے کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی سربراہی میں انکوائری کی جاتی ہے، کیا اس مقابلے کی ہوگی؟
کیا وہ جوڈیشل مجسٹریٹ یہ سوال پوچھے گا؟ کیا اس انکوائری کی رپورٹ سامنے لائی جائے گی؟
آخری سوال:
لاہور میں دو غیرملکی خواتین کے ر۔یپ کے کیس میں گرفتار رضا ڈار اب تک فرار کیوں نہیں ہوا؟ اُس کو ہر بار بھرپور پروٹوکول کے ساتھ ماسک لگا کر عدالت کیوں لایا جاتا ہے؟
چکوال میں آسٹریلوی شہری بچی کو مارنے والے سی سی ڈی کے اہلکار کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ کیوں چلایا جا رہا ہے؟
اُس کو فرار کرا کے اس طرح کا ’مقابلہ‘ منعقد کیوں نہیں کرایا جاتا؟
مجھے ان سوالوں کے جواب بھی معلوم ہیں، کیا آپ کو اب بھی سمجھ نہیں آئی کہ ’ملزم فرار کیسے ہوا؟‘
Unpopular opinion: That Nauman guy from Islamabad did not deserve the death penalty. He was a scammer whose scam led to a tragic suicide, but he was not a murderer. At the end of the day, that unfortunate girl made that call herself.
He should have been jailed for fraud.
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے سکوٹی پر لڑکیوں کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر کُچلا تھا، چاروں طرف کیمرے لگے ہوئے تھے۔
آپ (عوام) کو کہیں سے کوئی ویڈیو فوٹیج ملی؟ کچھ وائرل ہوا؟
اگلے دن جج کے بغیر لائسنس کروڑوں کی نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے والے کم عمر بیٹے کو عدالت میں خصوصی انتظامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ آپ نے کسی وکیل کو غُصے میں ”کھولتے/اُبلتے“ دیکھا، کسی وکیل نے ملزم پر ”حملہ آور“ ہونے کی کوشش کی؟
کوئٹہ سے لائے گئے اُس جج کو بیٹے کے کیس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا، آپ (عوام) میں سے کسی کو کچھ سمجھ آیا؟