اے خالق و ارض و سماء، تیرا ہی یہ انعام ہے
ہر نعرہء تکبیر میں، اک آتشی پیغام ہے
ہاتھوں میں پھر قرآن ہے اور پرچمِ اسلام ہے
دل میں محمد مصطفیٰ صلے علیٰ کا نام ہے
اس نام کی حرمت پہ اپنا ہر جواں کٹ جائےگا
اسلام غالب آئیگا اسلام غالب آئیگا
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
مظفرگڑھ عوامی اسمبلی:
پشین کراچی اور پشاور کے بعد جنوبی پنجاب کے شہرمظفرگڑھ میں بھی اسٹبلشمنٹ کےمن پسند انتخابی نتائج کےخلاف شدید گرمی کے باوجود آج مورخہ یکم جون 2024 کو لاکھوں کارکن حضرت قائد جمعیت کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔مقاصدکے حصول تک سول بالا دستی کی یہ تحریک جاری رہےگی۔ان شاء اللہ العزیز
دیدار مرشد کیلئے آئے ہوئے جیالے جو سرزمین پنجاب پہ یہ گواہی دے رہے ہیں
پاکستان میں ایک ہی سیاستدان ہے جو مقتدرہ قوتوں کو للکار رہا ہے
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
بوٹ پالشی میڈیا ایک بار پھر اپنی اوقات پر آگیا ہے اور
اداروں کے غلام میڈیا نے مظفر گڑھ جے یو آئی جلسے کی میڈیا کوریج بند کر دیا لہذا ابابیلوں ہمت کروں سوشل میڈیا پر طوفان کی طرح آجائے
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
#مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
پنجاب میں قائد کے آواز پر لبیک کہنے والی عوام کا یہ سیلاب دیکھ کر بہت سے دل جگمگائے ۔۔
اور بہت سے سیاسی جرنیلوں کے دل ڈگمگائے بھی ۔۔۔