حکمران طبقہ مولانا کا شکریہ ادا کرے۔
یہ لاکھوں افراد جو صرف ایک کال پر نکلتے ہیں۔
تمام مولانا کے مثبت تربیت اور حب الوطنی کے جذبے کی بنیاد پر نکلتے ہیں۔
اگر مولانا نے منفی تربیت اور ملک سے باغیانہ سوچ دے دیتا تو سنبھالنا مشکل ہوتا۔
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو