اللہ تعالی ہمارے مرشد اور قائد @MoulanaOfficial کو صحت کاملہ عاجلہ عطافرمائے آمین ۔
اذهب الباس رب الناس، اشف وانت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما"،
جے یو آئی کے صوبائی امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب اور مولانا عطاء الحق درویش صاحب نے ترکیہ اور شام میں ہونے والے زلزلے کے حوالے سے علماء خطباء اور ائمہ کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل نماز جمعہ کے خطبات کے موقعہ پر برادر ملک ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے میں شہید ہونے
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ترکیہ اور شام میں ہونے والے زلزلے کے حوالے سے علماء خطباء کے نام اہم پیغام
علماء اور خطباء کل نماز جمعہ کے خطبات میں برادر ملک ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے میں شہید ہونے والے مسلمان بھائیوں ،بہنوں اور بچوں کے لئے اعلی علیین میں
اچھا اور جو آپکا لیڈر عمران نیازی نے اوورسیز پاکستانیوں کی بجائے یہودی فنانسر بیری سی شنیفس، انڈین ویری لال ، انڈودوسانجھ ، چرنجیت سنگھ سے فارن فنڈنگ میں حرام کا پیسہ کھاتےتھے اس وقت آپکی حمیت کہاں تھی؟
ہمارے مدرسہ سیدنا صدیق اکبرتورورسک بونیر کا سالانہ ختم بخاری شریف تقریب میں عوام الناس کا سمندر امڈ آیا ۔ الحمد للّٰہ 31 فضلاءکرام اور 15 حفاظ عظام کا قوم کو تخفہ دیا ۔ اللہ تعالی شرف قبولیت سے نوازے آمین
ہمارے پیارے پیغمبر محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں بھارتی شہروں میں برسرعام توہین آمیز نعرے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔ او آئی سی اور تمام اسلامی ممالک اس کا نوٹس لے ۔ @OIC_OCI@realUNOgame
افسوسناک خ��ر
موت العالِم موت العالَم
دارالعلوم دیوبند کے قدیم استاذ, حضرت مدنیؒ کے شاگرد رشید, استاذ الاساتذہ حضرت مولانا بلال اصغر صاحب دیوبندی کا کل 90 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
انا للّٰہ وانا اليہ راجعون