@MaleehaHashmey مولانا صاحب ایک پختہ سیاسی سوچ رکھنے والے شخص ہیں۔ ان کا مزاج اور دوراندیشی ہمیشہ سیاست میں توازن اور حکمت کی نمائندگی کرتے ہیں، جو کہ آج کے سیاسی ماحول میں نایاب ہیں۔ ان کی شخصیت میں ایک خاص نوعیت کی سادگی اور سنجیدگی ہے جو انہیں اپنے ہم عصر سیاست دانوں سے ممتاز کرتی ہے۔
سینٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب اور سینٹر مولانا عطاءالحق درویش نے تاریخ ساز فقید المثال مفتی محمود کانفرنس کی کامیابی پر عوام اور جماعتی احباب کو مبار ک باد دیتے ہوئے تمام شعبہ جات کے زمہ دران کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے دن رات محنت کرکے اس کانفرنس کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
@TurkiyeUrdu_ مولانا صاحب ایک پختہ سیاسی سوچ رکھنے والے شخص ہیں۔ ان کا مزاج اور دوراندیشی ہمیشہ سیاست میں توازن اور حکمت کی نمائندگی کرتے ہیں، جو کہ آج کے سیاسی ماحول میں نایاب ہیں۔ ان کی شخصیت میں ایک خاص نوعیت کی سادگی اور سنجیدگی ہے جو انہیں اپنے ہم عصر سیاست دانوں سے ممتاز کرتی ہے۔
اسلام آباد ہماری آمد کا انتظار کر رہا ہے۔ ہم اسلام کے علمبردار ہیں۔ جعلی پارلیمنٹ کی حیثیت ختم ہو چکی۔اب فیصلے میدان میں ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمن کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
@BasharatRaja786 مولانا صاحب ایک پختہ سیاسی سوچ رکھنے والے شخص ہیں۔ ان کا مزاج اور دوراندیشی ہمیشہ سیاست میں توازن اور حکمت کی نمائندگی کرتے ہیں، جو کہ آج کے سیاسی ماحول میں نایاب ہیں۔ ان کی شخصیت میں ایک خاص نوعیت کی سادگی اور سنجیدگی ہے جو انہیں اپنے ہم عصر سیاست دانوں سے ممتاز کرتی ہے۔
افغانستان اور پاکستان میں معاملات کو ٹھیک کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں لیکن اس کردار کیلئے ماحول دینا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان نے پیشکش کردی۔۔
@ARYSabirShakir مولانا صاحب ایک پختہ سیاسی سوچ رکھنے والے شخص ہیں۔ ان کا مزاج اور دوراندیشی ہمیشہ سیاست میں ت��ازن اور حکمت کی نمائندگی کرتے ہیں، جو کہ آج کے سیاسی ماحول میں نایاب ہیں۔ ان کی شخصیت میں ایک خاص نوعیت کی سادگی اور سنجیدگی ہے جو انہیں اپنے ہم عصر سیاست دانوں سے ممتاز کرتی ہے۔
@mugheesali81 مولانا صاحب ایک پختہ سیاسی سوچ رکھنے والے شخص ہیں۔ ان کا مزاج اور دوراندیشی ہمیشہ سیاست میں توازن اور حکمت کی نمائندگی کرتے ہیں، جو کہ آج کے سیاسی ماحول میں نایاب ہیں۔ ان کی شخصیت میں ایک خاص نوعیت کی سادگی اور سنجیدگی ہے جو انہیں اپنے ہم عصر سیاست دانوں سے ممتاز کرتی ہے۔
افغانستان اور پاکستان میں معاملات کو ٹھیک کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں لیکن اس کردار کیلئے ماحول دینا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان نے پیشکش کردی۔۔۔!!!
کنونشن سنٹر اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں ۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی موجود
@MWLOrg@MoulanaOfficial
جس طرح مفتی صاحب نے اپنی سیاست کے صرف بیس سالوں سالوں میں انقلاب برپا کر دیا، یہاں پر خوانین کا راج تھا، سرداروں کا راج تھا، انگریز کے غلاموں کا راج تھا، اپ نے ان کو چیلنج کیا، انہیں سرنگوں کیا، ان کے جبر کا خاتمہ کیا اور اج سیاست میں وہ نہیں ہے اور ان کا کارکن میدان میں دندنا رہا ہے۔ اج اپ زندہ ہیں، اج میدان اپ کے ہاتھ میں ہے، بڑھتے چلے جاؤ، یہاں تک پہنچے ہیں، اج اپ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان اس وقت عالمی دنیا کی گزرگاہیں اور سی پیک کے راستے سے اب اپ کے لیے اسلام اباد منزل گاہ کا انتظار کر رہا ہے، وہ اپ کے قدموں کا انتظار کر رہا ہے، وہ اپ کی فتح کا انتظار کر رہا ہے اور ان شاءاللہ اسلام اباد ان جابروں کا نہیں ہوگا، اسلام اباد ان کارکنوں کا ہوگا، ان کے اقتدار کا ہوگا۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
@MuhammadTahaCh1 مولانا صاحب ایک پختہ سیاسی سوچ رکھنے والے شخص ہیں۔ ان کا مزاج اور دوراندیشی ہمیشہ سیاست میں توازن اور حکمت کی نمائندگی کرتے ہیں، جو کہ آج کے سیاسی ماحول میں نایاب ہیں۔ ان کی شخصیت میں ایک خاص نوعیت کی سادگی اور سنجیدگی ہے جو انہیں اپنے ہم عصر سیاست دانوں سے ممتاز کرتی ہے۔
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کے لونڈی ہے، اب ایوان کی نہیں میدان کی حیثیت ہے، یہ میدان زندہ ہیں تو ہم زندہ ہیں، جعلی ایوان کو ٹھوکر کی نوک پر رکھتے ہیں، مولانا فضل الرحمان۔۔۔!!!