Equipped with advanced combat systems, modern sensors, Air Independent Propulsion technology & enhanced stealth features, PNS/M HANGOR marks transformative step in PN modernization & Pak-China defence cooperation. 2/2
The first PN HANGOR Class submarine, PNS/M HANGOR, arrived at Karachi and was accorded a traditional naval welcome. Cadets of Pakistan Naval Academy presented a ceremonial salute, accompanied by a fly past by PN Z9EC helicopters. 1/2
گزشتہ رات دو بچے جن کا والد ڈنمارک میں مقیم ہے، پاکستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ڈینش حکومت نے انہیں شہریت دے دی تھی اور وہ ڈنمارک کے پاسپورٹ پر پہلی بار وہاں جا رہے تھے۔
رات تین بجے فلائٹ تھی مگر اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے نے انہیں روک لیا۔ والد نے پریشانی میں رابطہ کیا، اس وقت پاکستان میں رات ایک بجے تھے۔ میں نے ایک دو حکومتی شخصیات سے رابطہ کیا، انہوں نے فوراً فون اٹھایا۔ پھر طلال چوہدری صاحب کو جگایا گیا۔ ان کی مہربانی سے بچوں کو ڈنمارک جانے کی اجازت مل گئی۔ یہ سب پندرہ بیس منٹ میں مکمل ہو گیا اور والدین کو سکون کا سانس آیا۔
طلال چوہدری صاحب @TallalPMLN اور دیگر حکومتی احباب جنہوں نے نام لکھنے سے منع کیا، آپ سب کا بہت شکریہ۔ انہوں نے متعلقہ عملے کے خلاف کارروائی کا بھی کہا ہے کیونکہ حکومت نے واضح ہدایت دی ہے کہ شہریوں کو تنگ نہ کیا جائے۔
@DaaStargoTora@DrNiazAhmadSI@DrNiazAhmadSI sir the beneficiaries of the old system will not let it run....w kharcha paani band hojaega... your personal attention is requested pls.
🚨 3 گھنٹے… اپنے کندھوں پر 👀🇵🇰
راس الخیمہ کے پہاڑوں میں،
Faisal Shalmani نے کسی کا انتظار نہیں کیا
💪 بے ہوش ہائیکر کو خود اٹھایا
⛰️ خطرناک راستے سے گزارا
⏱️ یہاں تک کہ وہ محفوظ ہو گئی
کچھ لوگ صرف بات کرتے ہیں…
اور کچھ لوگ عمل کرتے ہیں 🔥
🇦🇪🇵🇰 یو اے ای میں پاکستانی… ہمیشہ آگے
احترام 👏
🚨 خبر: “15 ملازمین کو نکالنے اور 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم”
اس کا ذریعہ صرف:
🇮🇳 News9 Live
🇮🇳 Moneycontrol
🇮🇳 NewsX
تینوں کہتے ہیں:
“CNN-News18 کے مطابق”
لیکن اصل حقیقت 👇
❌ CNN-News18 کی طرف سے کوئی واضح اصل خبر موجود نہیں
❌ کوئی لنک نہیں
❌ کوئی سرکاری بیان نہیں
اور کسی بھی عالمی میڈیا نے اس خبر کو رپورٹ نہیں کیا
یعنی خلاصہ یہ ہے:
یہ ایک افواہ ہے جو دائرہ وار پھیلائی گئی ہے… بغیر کسی حقیقی ذریعہ کے
اور سوال:
بھارتی میڈیا پاکستان کے بارے میں ایسی افواہیں کیوں پھیلا رہا ہے؟ 🤔
@DrNiazAhmadSI Çan you please make sure that students don't have to face the hassle of degree attestations and if inevitable all the process could be completed online? Thank you
@DrNiazAhmadSI Salam alikum
HEC to integrate its data with NADRA.
Degrees to have barcode for verification purpose.
Universities to have degree issuance & re issuance online via portal & physical delivery.
کیا آپ جانتے ہیں، زیرتعمیر دیامر بھاشا ڈیم دنیا کا بلند ترین آر سی سی ڈیم ہے!
پاکستان کی واٹر،فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے انتہائی اہم یہ پراجیکٹ اپنی تکمیل پر 81 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ اور 4500 میگاواٹ کلین، گرین اور سستی پن بجلی پیدا کرےگا۔
🇵🇰🇦🇪
امارات کے دو ارب ڈالر واپس کر دیے، اچھا کیا۔ اب تھوڑی کوشش کر کے تعلقات کی تلخی کو بھی کم کر لیں تو بہت ہی اچھا ہو جائے گا۔ جو بھی وہاں گیا ہے، اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ عام پاکستانیوں سے لے کر ایلیٹ تک کے جو مفادات امارات میں ہیں، ان کا شمار نہیں۔ امارات گئے پاکستانیوں کی بدولت ان کے یہاں موجود لاکھوں پاکستانی خاندان پُرآسائش اور آسودہ زندگی گزار رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، آگے بھی بہترین مواقع ملیں گے۔
رہ گئیں غلط فہمیاں یا اندرونی معاملات میں مداخلت وغیرہ کی باتیں، تو جانی و مالی نقصان کا حساب کر کے دیکھ لیں ، اس فہرست میں امارات کہاں ہے؟ جبکہ دوسرے ملکوں نے یہاں کتنی تباہی مچائی۔ ویسے بھی یہ ہماری ریاست کا فرض ہے کہ کسی کو اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے دے۔ اگر کوئی کرتا ہے تو اس کی بدمعاشی سے زیادہ ہماری کمزوری ہے
Respect Between Soldiers: When Protocol Bows to Military Brotherhood 🇦🇪🇵🇰
Greetings are not imposed by words.
They are earned through a military history that only soldiers truly understand.
His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan is a military commander before being a statesman. That is why he broke protocol for Pakistan’s Chief of Army Staff, General Asim Munir.
This was not an ordinary salute. And it is not granted to every head of state.
Some gestures carry weight beyond diplomacy. They reflect shared discipline, trust forged in service, and mutual respect between those who have worn the uniform.
This is the language of leadership that transcends politics.
This is the bond between the UAE and Pakistan. 🇦🇪🤝🇵🇰
#Leadership #UAE #Pakistan #Diplomacy #Military #Brotherhood #Respect #Geopolitics
موٹروے پولیس کو ہیلپ لائن 130 پر اطلاع ملی کہ ایک مسافر ہکلہ سروس ایریا میں دورانِ قیام اپنا بیگ بھول گیا، جس میں دو موبائل فونز اور کپڑے موجود تھے۔ افسران فوری موقع پر پہنچے اور بیگ برآمد کر لیا۔ بعد ازاں تصدیق اور قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد بیگ مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ مسافر نے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
موٹروے پولیس کو ایک شہری نے اطلاع دی کہ اس کی بہن گھر سے بغیر بتائے نکل گئی ہے اور اس کے راولپنڈی/اسلام آباد جانے کا شبہ ہے۔
اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کے افسران نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ شروع کی اور مذکورہ لڑکی کو ایک مسافر بردار گاڑی سے بحفاظت بازیاب کر لیا۔
بعد ازاں والدہ کو اطلاع دی گئی، جو موقع پر پہنچیں۔ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد لڑکی کو بحفاظت والدہ کے حوالے کر دیا گیا۔ اہل خانہ نے موٹروے پولیس کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔
دورانِ پٹرولنگ موٹروے پولیس کو سوات ایکسپریس وے پر ایک کم عمر بچہ اکیلا گھومتا ہوا ملا۔ دریافت کرنے پر بچے نے اپنا نام بتایا اور یہ بھی بتایا کہ وہ گھر سے بھاگ آیا ہے۔
افسران نے بچے کو اپنی تحویل میں لے کر فوری طور پر اس کے ورثاء کی تلاش شروع کی اور متعلقہ تھانہ کے ذریعے بچے کے والد سے رابطہ قائم کیا۔ اطلاع ملنے پر بچے کا والد موقع پر پہنچ گیا۔
تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد بچے کو اس کے والد کے حوالے کر دیا گیا۔ بچے کے والد نے بروقت مدد اور پیشہ ورانہ رویے پر موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
Extremely proud today to be a member of Pakistan’s Foreign Service. Our diplomatic skills and negotiation abilities were exhibited 55 years ago when Pakistan brought US and China to the same table, and again today. 🇵🇰💚