اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
State of the art schools for special children have been established across Punjab. The schools offer special education,speech therapy,psycho therapy,sound therapy,physical therapy, computer labs,smart classrooms,braille therapy, play areas & everything that a special child needs.
بزدل بھارت نے پاکستان پر بلااشتعال جارحیت کی ہے اور معصوم لوگوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ پاکستانی افواج پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت سے اس وقت دشمن کی اس جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
- @OfficialDGISPR#PakistanZindabad
Dolphin Ayan پشاور کا رہائشی خواجہ سرا ( ٹرانس جینڈر) ہے ۔
اس کے سر پر پستول رکھ کر قتل کی دھمکی دیتے ہوئے کسی نے اسے ننگا کرکے اس کی ویڈیو بنائی ہے ۔
عوام ویڈیوز مانگنے میں اور ایک دوسرے کے ساتھ بڑی بے حسی اور بے شرمی سے ویڈیوز شئیر کرنے میں مصروف دکھائی دے رہی ہے جبکہ اعلی حکام کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
ابھی تک کسی سیاسی جماعت کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور نہ ہی خواجہ سراؤں کے ساتھ روا رکھنے والے ڈسکرمنیشن اور ظلم پر کہیں پارلیمنٹ،سوشل سرکلز،مسجد ، حجرے یا سیاسی بیٹھک میں اس پر بحث ہوتی دکھائی دیتی ہے ۔
یاد رہے اس سے پہلے بھی اس بیچارے پر گولیاں چلائی گئی تھیں ۔
خواجہ سراؤں کے ساتھ عوام کا برتاو ٹھیک نہیں ۔ایک طرف انہیں حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے تو دوسری جانب آئے روز ان کے ساتھ ظلم و زیادتی اور سیکشول حراسمنٹ کا کوئی کیس سامنے آتا ہے۔
نہ عوام میں شعور آتا ہے کہ خدا کے اس بے ضرر مخلوق کو اپنے طور سے زندہ رہنے اور جینے دے،انہیں انسان سمجھ کر انہیں اپنی الگ شناخت کے ساتھ قبول کرے اور نہ ریاست کی طرف سے ان کے حقوق اور زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت انہیں مل رہی ہے۔
#JusticeForDolphinAyan