⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
آواز اٹھائیں 🚨
صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
Empathy for ordinary Pakistanis was at the core of Imran Khan's priorities as Prime Minister. He is the only political leader who recognizes the potential of overseas Pakistanis.
Dr @SHABAZGIL thanked the hundreds of people, including families, women, children, and the elderly, who gathered in Times Square despite the cold weather to raise their voice for Imran Khan. He recognized @AmjadNawazUSA and the organizers for coming together to arrange a powerful protest in New York City.
#PTIUSAProtest #FreeImranKhan
#ComeToStreetsForKhan
میں ادھار پیسے لیکر دھرنے میں آیا ہوں۔ جب تک عمران خان رہا نہیں ہوں گے یہاں سے نہیں جاؤں گا
بزرگ کے اس جذبے اور وفا کو آنکھیں بند کر کہ ریٹویٹ کرتے جائیں
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
آزاد کشمیر:
راولپنڈی مظفر آباد شاہراہ کوہالہ انٹری پوائنٹس بند ۔۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
Let’s remind everyone that Shahbaz Sharif is not even an elected Prime Minister of Pakistan.
He is imposed on Pakistan by retired mentally unstable Field Marshal Asim Munir through most rigged elections in the history.
They have no legitimacy to sign any charters or deals on behalf of Pakistanis.
#900DaysOfInjustice
ذہنی مریض ایک تو زبردستی اقتدار پر قابض ہے، پھر ایک جعلی اسمبلی کے جعلی ارکان سے خود کو زندگی بھر کا استثنیٰ بھی دلوا چکا ہے، اپنے آپ کو خود ہی فیلڈ مارشل اور تمام افواج کا کمانڈر بھی قرار دلوا چکا ہے، لیکن بزدل اتنا ہے کہ عمران خان کی تصویر نہیں، ایک پیغام سے بھی ڈرتا ہے-
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں