عمران خان کے ساتھ کچھ تو ایسا کیا گیا ہے جسے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دوران مزاکرات عمران خان کے ذاتی معالج کی رسائی ت�� دور کی بات انکی میڈیکل رپورٹس تک رسائی سے انکار کر دیا گیا۔ اپوزیشن کو بتایا گیا کہ ایک موقع پر بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے بیرون ملک سے بھی ڈاکٹر بلوایا گیا تھا۔۔۔ ایسا کیا ہے جسے چھپایا جا رہا ہے؟
اللہ کا شکر ہے کہ بغیر سرجری کے آپ کینسر فری ہوگئے!
ویسے سرجری کے دوران کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟
اگر میڈم نے کبھی اقوامِ متحدہ میں خطاب کیا تو انکل کا ریکارڈ توڑ دے گی ۔۔۔ 😂😂
صوبائی وزیر فضل شکور خان کے مبینہ گرفتاری کی ویڈیوز سامنے آگئیں۔ ویڈیو میں مبینہ طور پر نقاب پوش اہلکار پہلے گاڑی کے ٹائروں پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے بعد گاڑی کو روکا گیا۔
سابق انڈین کپتان ساروو گنگولی کہہ رہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ عمران خان کی صحت بہتر ہوگی اور مجھے امید ہے کہ انہیں صحیح علاج ملے گا
کیونکہ وہ پاکستان کو دنیا کے نقشے پر لے کر آئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بن کر اور پھر پاکستان کا وزیراعظم بن کر
#ReleaseImranKhan#TDR_now
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
@HoopsCrave First time in Life I got interested in football but the system is trying to prove #messi the champ and for Messi the FIFA messy everything. And I'm lucky it is my first time and will be last .