بھارت کا آرمی چیف اس تصویر کے نیچے بیٹھتا ھے جس تصویر کو دیکھ کر بھارت کے فوجی آج بھی خود پر فخر محسوس کرتے ہیں
"پاکستان آرمی کے شرمناک سرینڈر کی یہ یادگار، انڈین آرمی چیف کے آفس کی دیوار پہ آویزاں ھے"
@OfficialDGISPR@adgpi
چین کا سخت اور واضح پیغام
عرب ممالک کو امریکا سے الگ راستہ اختیار کرنے کا مشورہ
مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا نیا کھیل شروع ہو چکا ہے، جہاں امریکا کی گرفت کمزور اور نئی طاقتیں مضبوط ہو رہی ہیں
چین نے کھل کر کہا ہے کہ عرب ممالک اب اپنی سیکیورٹی خود سنبھالیں اور ایک نیا علاقائی نظام قائم کریں — ایسا نظام جس میں بیرونی مداخلت، خاص طور پر امریکا، شامل نہ ہو۔
یہ مؤقف ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے بیجنگ دورے کے بعد سامنے آیا، جسے خطے میں بڑی اسٹریٹجک صف بندی سمجھا جا رہا ہے
اوہ جی اوۓ ۔۔ چس کرا دیتی 🤩
کراچی کے بزنس ٹائیکون اور الون مسک کے بزنس پارٹنر صالح آصف نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا آئی ایم ایف کاسارا قرض خود اکیلا ہی ادا کردیتا ہوں۔ جس قرض کی وجہ سے پاکستان یرغمال بنا ہوا ہے لیکن اسکے لیے حکومت کو میری ایک شرط پوری کرنا ہوگی
🛑 عمران خان کو رہا کرو 👏
۔
اب دیکھو ۔ حکومت پاکستان کی فلاح اور ترقی کی خاطر صالح آصف کا مطالبہ پورا کرتی ہے یا بھاڑ میں جاۓ پاکستان کہہ کر اپنی ضد پوری کرتی ہے
پیٹرول کا 400 روپے تک پہنچنا کوئی اتفاق یا عالمی بحران نہیں، بلکہ یہ اس قوم کا منظم معاشی قتل ہے۔ ایک ہی کمپنی سے تیل خریدنے والے پڑوسی ممالک اگر اپنے عوام کو ریلیف دے سکتے ہیں، تو یہاں کے لٹیرے کیوں نہیں؟ جواب سادہ ہے: ان کی تجوریاں آپ کے خون سے بھرتی ہیں۔
اگر سیاست کو صرف طاقت تک محدود کر دیا جائے تو نتیجہ آج کی دنیا جیسا نکلتا ہے: افراتفری، جبر، ناانصافی اور لاقانونیت۔ ہمارے قومی مزاج اور مذہبی سوچ میں اخلاقیات کے بغیر طاقت کھوکھلی ہوتی ہے۔ آج ایران 'اخلاقی اور ذمہ دار طاقت' کی نمائندگی کرتا ہے؛ جبکہ اس کے دشمن 'بے لگام اور غیر ذمہ دارانہ قوت' کی علامت بن چکے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
@drpezeshkian
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#iran
بریکنگ نیوز 🚨روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پھر یورپ کو بے نقاب کردیا 🔥🔥
اگر روس نے اسرائیل کےغزہ میں صرف 10 فیصد کام کیا ہوتا تو نیٹو اس وقت ماسکو کے دروازے پر ہوتا۔ مغرب نے ہمیں سکھایا ہےکہ انسانی حقوق اسرائیل کے مفادات کی سرحدوں سے شروع اور ختم ہوتے ہیں۔
اگر کور کمانڈر ہاؤس کا رخ اپنی مرضی سے کرسکتے ہو, اگر جعلی حکومت کے ساتھ خود بیٹھ سکتے ہو, تو پھر احتجاج کا فیصلہ سیاسی کمیٹی پر کیوں ڈال رہے ہو؟؟
مراد سعید کا سہیل آفریدی کو پیغام!!🛑
خان صاحب کے یہ الفاظ سچ ثابت ہوگئے 🔥🔥
مجھے اس چیز کی بالکل فکر نہیں ہے کہ میری پارٹی کو باہر سے کوئی نقصان پہنچائے بلکہ مجھے خدشہ ہے میری پارٹی کے اندر سے لوگ مجھے نقصان دیں گے، دھوکہ دہی کریں گے۔
یہ تہران ہے۔
کچھ لوگ سمجھتے ہیں امریکہ اور اسرائیل نے تہران کو غزہ بنا دیا ہے۔ ایسی کوئی بات نہيں ہے۔ امریکہ اور اسرائیل میں اتنی طاقت نہيں ہے۔
بمباری کے نتیجے میں ہونے والی زیادہ تر خرابکاری ایرانی حکومت نے دو ہفتوں میں ٹھیک کر دی تھی۔ باقی پر کام جاری ہے۔
ایران پہلے سے کہیں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا۔