عمران نیازی کے دور حکومت میں ایک مولانا ایم این اے کو کس قسم بے دردی سے گرفتار کیا تھا کسی یوتھیوں کو یاد ہے اب تم لوگ کس منہ سے ظلم اور زیادتی کی باتیں کرتے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا دورہ پشاور۔
ایک طرف وفاقی وزراء ملک میں پیٹرول کی ممکنہ قلت کے حوالے سے خبردار کر رہے ہیں، تو دوسری طرف وفاقی وزیر کے پروٹوکول کے لیے گاڑیوں کا طویل قافلہ موجود ہے۔
کیا وزراء اپنی مراعات اور پروٹوکول میں کمی نہیں کر سکتے؟ عوام پر مسلسل بوجھ ڈالنے کے بجائے حکمران طبقہ بھی کچھ قربانی دینے کو تیار ہے؟
یہ نااہل خبیث اقرار کر چکا ہے کہ ہمارے لوگ کھانے بنا بنا کر کھلاتے ہیں اگر نہیں کھلائیں گے تو مار دئیے جاتے ہیں یعنی ہم زبان والے سہولتکاری کرتے ہیں پھر وہ دوسرے ضلع میں جا کر پھٹ جاتے ہیں اور پھر پشتون نسل کشی کا چورن بیچ کر پنجاب کو گالی دیکر سو جاتے ہیں
انتشار اور ریاست پر حملہ کرنے سے پہلے یہ ضرور جانیے دنیا میں کوئی ریاست بھی حملہ برداشت نہیں کرتی ۔
اگر آپ قانون توڑیں گئے تو جیل جائیں گئے
اگر آپ سڑکیں بلاک کریں گئے تو جیل جائیں گئے اگر آپ کسی پولیس اہل کار پر گولی چلائیں گئے تو گولی کا جواب گولی سے دیا جائے گا 👇
پٹھانوں پر اتنا بڑا خادثہ ہو گیا اور یہ کتی کا بچہ ان پٹھانوں کے خون کو سیاست سے جوڑ رہا ہے اور اپنا بغض مریم نواز کے خلاف نکال رہا
میں لعنت بھیجتا ہوں اُن لوگوں پر جنہوں نے اس خنزیر کو میرے صوبے کا وزیراعلیٰ بنایا ہے
اپنی ناکامی پر شرمندہ ہونے کی بجائے پنجاب پر بھونک رہا لعنت
لاہور کے حفیظ سنٹر موبائل مارکیٹ میں اک نوجوان کو 142000 ہزار کا چونا لگا دیا ۔ خریدتے وقت یہ لوگ کہتے ہیں کوی خرابی ہو پیسے واپس مل جائیں گے عام بندہ اعتبار کر کے لے اتا ہے ۔۔
جب خرابی نکلتی ہے واپسی پیسے مانگیں تو شاپ والے الٹا برا بھلا کہ کر بے عزت کر کے بھگا دیتے ہیں سنیے اس نوجوان کی کہانی تاکہ باقی لوگ بچ سکیں ۔۔
میں نے جمعہ کی شام حفیظ سینٹر لاہور کی ایک دکان سے 142,000 روپے میں آئی فون 16 پلس خریدا۔ چونکہ مجھے موبائل فونز کے بارے میں زیادہ تکنیکی معلومات نہیں تھیں، اس لیے دکان دار اور اس کے بیٹے نے مجھے 100 فیصد اوریجنل فون ہونے کی مکمل تسلی اور گارنٹی دی، جس پر بھروسہ کر کے میں نے فون لے لیا۔
اگلے دن ہفتے کی شام جب میں اس پر پروٹیکٹر گلاس لگوانے گیا تو وہ اسکرین پر بیٹھ ہی نہیں رہا تھا۔ چیک کرنے پر متعلقہ دکاندار نے بتایا کہ اسکرین کے اسکریچز چھپانے کے لیے اسے گہرا "بف" (Buff) کیا گیا ہے جس کی وجہ سے گلاس نہیں لگ سکتا، اور مارکیٹ کے دیگر دکانداروں نے بھی اسی بات کی تصدیق کی۔ جب میں یہ شکایت لے کر اصل دکاندار کے پاس گیا تو اس نے اپنی غلطی ماننے سے صاف انکار کر دیا اور الٹا بدتمیزی اور غیر اخلاقی رویے پر اتر آیا۔
یہ شخص سیدھے سادھے خریداروں کو جھوٹ بول کر دھوکہ دے رہا ہے اور کھلم کھلا فراڈ کر رہا ہے، لہٰذا سب سے گزارش ہے کہ حفیظ سینٹر میں ایسے نوسربازوں سے ہوشیار رہیں اور کسی بھی قسم کے لین دین سے مکمل گریز کریں۔
پاکستان کو بھکاری کا طعنہ دینے والے یوتھیوں اور مودوتیوں اس وقت بھارت ورلڈ بینک سے قرض لینے والا پہلا مل بن چکا ہے،،یہ خبر کوئی اور نہیں خود ایک انڈین وی لاگر دے رہی ہے۔۔۔
صدر زرداری، وزیراعلی مریم نواز جہاز کہانی، سرکاری جہاز کو لندن ذاتی ٹرپ کیلیے استعمال کرنے سے پہلے
ماضی کی جہازوں کے استعمال کی کہانی کی تھی
بنی گالہ سے پی ایم آفس کا سفر
عمران خان نے دفتر آنے کیلیے تقریباً نو لاکھ روپے یومیہ خرچ کیا
تقریباً ایک ارب روپے خرچ کیے گئے
ہیلی کاپٹر کا ایک گھنٹے کا استعمال دو لاکھ پچہتر ہزار
میں پڑتا ہے.
جاو مڑہ، تم مجھے بتاؤ گے،
سہیل آفریدی صاحب شدید نفسیاتی دباو کا شکار نظر آرہے ہیں
ایک عام پولیس اہلکار کو بدتمیز لہجہ سے مخاطب کرنا کسی صورت وزیراعلی کے منصب پر بیٹھے شخصیت کو زیب نہیں دیتا
اتصلات نے پی ٹی سی ایل کی فروخت کے پاکستان حکومت کے 800 ملیں ڈالرز بیس سال بعد بھی ادا نہیں کیے۔
آئی ٹی کمیٹی اجلاس میں پوچھا گیا تو سیکرٹری ضرار ہاشم نے آئیں بائیں شائیں کی کہ تیاری کر کے اگلی دفعہ بتائوں گا۔ اب جب چھ سات فیڈرل سیکرٹریز بشمول ضرار ہاشم , احد چیمہ، یوفون/پی ٹی سی ایل بورڈ پر ممبر لگ کر ہر اجلاس کے پانچ سے دس ہزار ڈالرز فیس لے رہے ہیں۔
وہ بھلا کیونکر اتصلات سے 800 ملین ڈالرز مانگیں گے؟ ان بابوز کا منہ تو ڈالروں نے بند کر رکھا ہے۔
دوسری طرف ملک کے صدر کی پراپرٹی/جائیداد، سابق وزیراعظم کے بچوں کا بزنس اور وزیرخارجہ کے بچے بھی دوبئی میں کاروبار کرتے رہے ہوں تو کون واپس مانگے گا اور کیوں مانگے گا؟
اس ملک میں بابوز ہوں یا حکمران سب کا مفاد اس میں ہے آٹھ سو ملین ڈالرز بھول جائیں۔۔ کسی کا منہ ڈالروں سے بند ہے تو کسی کا اپنے بچوں اور جائیداد کی وجہ سے۔
حیران کن تفصیلات سنیں کہ سب گونگے کیوں بن گئے ہیں؟
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/XcjJstfz16 via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@CMShehbaz@Financegovpk@FBRSpokesperson@StateBank_Pak@MIshaqDar50@naveedqamarmna@PalwashaKhan18@JunaidAkbarMNA@Ali_MuhammadPTI@ShazaFK@KhawajaMAsif@Ufone@PTCLOfficial@eAndUAE