A monkey was shot in an urban area —a cruel & illegal act.If you spot wildlife, REPORT to IWMB:0309-5302425.Don’t harm. Case registered under Nature Act, 2024.
IWMB plea:Don’t feed monkeys. It makes them dependent & pushes them into cities. Let wildlife stay wild
#WildlifeSafety
Those slandering @SkyYaldaHakim are the same voices that parroted state-fed scripts and fell silent as injustice ran rampant. Classic display of Pakistani elite's deep rooted bias against Afghans. They can't even stomach an Afghan woman's presence on an international platform.
یا اللہ رحم۔۔۔۔یا اللہ اہل غزہ کی حفاظت فرما۔۔۔
غزہ کو صفحہ ہستی سے بڑی بے دردی کیساتھ مٹایا جا رہا ہے، عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل تو اپنی خاموشی سے ہیں ہی سہولت کاری کے مجرم لیکن عالم اسلام کے علماء، دینی ادارے،دینی تحریکات و تنظیمات خود اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں کہ کیا انہوں نے ا��نا خق ادا کیا،اپنا فرض پورا کیا،نومبر 2023 میں غزہ کے رفح بارڈر سے امدادی سامان کا جھاز سپرد کرتے ہوئے میں نے یہ عاجزانہ درخواست کی تھی کہ غزہ کو امداد سے بھرے ہوئے جھاز نہیں اسلحہ سے بھرے ہوئے جھاز چاہئے،
کیا ہم نے عالم اسلام کی حکومتوں کو متوجہ کرنے ،عالم اسلام کے افواج کو حرکت دینے کیلئے مزاحمت کی ہے۔
سچی بات یہ کہ پروگرامات ،سرگرمیاں تو ہوئی ہیں اور کامیاب ہوئی ہیں،مختلف تنظیمات، تحریکات کیطرف سے ہوئی ہیں لیکن مزاحمت نظر نہیں آئی ہے۔وہ مزاحمت جو کولمبیا یونیورسٹی، امریکہ کے شہروں، یورپ کے شہروں میں نظر آئی،جس میں ریاستی تشدد کا مقابلہ ہو،جیلوں میں قید و بند ہو،اور الفاظ سے نہیں عمل سے، ایکشنز سے اپنے غصے اور ناراضگی کا اظہار ہو۔
عالم اسلام میں کہیں امریکی سفارتخانہ پر چند دن کا دھرنا ہوا ہو تو براہ کرم مجھے آگاہ کیجئے،یہ مزاحمت کا وہ کم سے کم اظہار تھا جو بھی ناپید رہا۔
اسماعیل ہنیہ کے بعد حسن نصراللہ بھی ایک ایسے وقت میں شہید کردئے گئےجب اقوام متحدہ کےجنرل اسمبلی کا اجلاس جاری تھا،یہ اقوام متحدہ اور جنرل اسمبلی کے منہ پر طمانچہ ہے، یہ ادارہ استعمار کا آلہ کار بن چکا ہے۔اسرائیل کی انسانیت کے خلاف جرائم پر عسکری مداخلت کے بجائے صرف قراردادوں اور تقریروں تک محدود رہ اقوام متحدہ کی عملآ موت واقع ہوچکی ہے۔فلسطین، غزہ اور لبنان میں اسرائیلی بدترین دہشتگردی میں عالم اسلام کے حکمران سہولت کار ہیں، فلسطین و لبنان میں یہ قتل و غارتگری نہ یوتی اگر مسلم حکمران اور جرنیل خاموش نہ رہتے۔اسماعیل ہنیہ اور حسن نصراللہ نے صہیونی جارحیت کے خلاف اعلی ترین قربانی دے کر جرات وبہادری کی عظیم مثال قائم کی ہے۔
کیا اب عالم اسلام کے حکمرانوں اور جرنیلوں کے لیے خاموش رہنے کو کوئی جواز باقی رہ گیا ہے،کیا یہ آخری فلسطینی اور لبنانی کی موت کا انتظار کر رہے ہیں۔
@SaveGazaPK
کیا غزہ کیلئے آواز اٹھانا جرم ہے،سیوغزہ @SaveGazaPK کے ورکرز اور فاونڈر حمیرا طیبیہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا،
یہ اسرائیل نوازی ہے،اس کی مذمت کرتاہوں۔
@HamidMirPAK@ImranRiazKhan
رہنمائی درکار ہے
یہ وزارت اطلاعات کے منصب پر ہر جماعت اپنا نا تراشیدہ ، ترش رو ، بد مزاج اور کسی حد تک نامعقول بندہ اہتمام کر کے بٹھاتی ہے یا اس منصب پر بیٹھنے کے بعد لوگوں میں یہ خوبیاں �� جاتی ہیں۔
Did Shahid Afridi knowingly give support to British Zionists spreading Israeli propaganda, which has been used to carry out a genocide and ethnic cleansing operation in Palestine?
@SAfridiOfficial
This Pakistani politician from the governing party is pushing a conspiracy theory that I was "paid" to do my interview with Imran Khan.
"Paid" on the post below means it's a post only for paid subscribers to Zeteo.
Imagine being this ignorant & conspiratorial... & elected! Lol.