I received a phone call today by someone claiming to be from the military, the person sent me my excise sheet and footage from the motorway toll plaza of my vehicle entering the highway. He claimed that I had passed his vehcile while over speeding and that he had barely survived the crash after I had sped away. He demanded a compensation of 1.2 million. The only fact is that the date he mentioned I was out of the country. I told him to share his particulars, he then named a senior military official, claiming to be his nephew. And that he would have me picked up.
Regardless that this was scam to extort money, I understand that it’s not difficult to get details of vehicles or assets, but how come he managed to retrieve the camera footage from a motorway toll plaza, which is basically surveillance footage controlled by the government. Is the system that compromised that our data is so easily available to anyone who can buy it? Are criminals now operating in tandem with networks deep within our surveillance system? Is there any accountability at any level?
🚨دھرو راٹھی نے کاکروچ جنتا پارٹی کا ممبر بنے کی خواہش کر دی۔۔
بھارت میں ایک نوجوان نے مذاق مذاق میں ایک پارٹی بنائی، اور آج اسی پارٹی کا چرچا ہر طرف ہو رہا ہے۔ اور اب ان کے 6 ملین نہیں بلکہ 16 ملین تک فالوورز ہو گئے ہے۔۔۔
امریکہ میں ناسا کی “بادل بنانے والی مشین” کی سیٹلائٹ تصویر منظرِ عام پر... کچھ لوگ انکار کرتے رہے، مگر متعدد ڈاکیومنٹریز میں اس منصوبے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ایرانی میڈیا
پھر جب اعلان ہوناتھا تو جہانگیرترین کو بنی گالا بلایاگیا،انھیں کہا گیا یہ سردار فتح محمد بزدارکا بیٹاعثمان بزدار آرہا ہے وہ اس وقت موٹر وے پر ہے انھیں انٹرچینج سے رسیو کریں یہاں لے آٗئیں جہانگرترین نے اپنے سیکرٹری کو عثمان بزدار کو لینے بھیجا سردار عثمان بزدار کرولا گاڑی پر تھے بزدار صاحب گاڑی سے باہر نکلے تو مسکرا رہے تھے،پھر جب بنی گالا پہنچے تو جہانگیرترین نے اپنے سیکرٹری کو کہا یہ وزیراعلی پنجاب ہیں۔۔۔۔ الگ الگ کہانیاں ہیں
گیم ٹرمپ کے ساتھ سے نکل رہی ہے اور چین اور روس کے ہاتھ میں جا رہی ہے۔ سب سے اہم پیشرفت اۤج کی ہے۔ ایران نے اۤج فنٹاسٹک، پولیٹیکل جینئس اسٹروک کیا ہے۔۔انہوں نے یہ کہہ دیا ہے کہ اگر کسی نے تیل خریدنا ہے تو ہم جانے دینگے۔۔ساوتھ کوریا اور جاپان نے بھی خریدنا ہے تو ہم جانے دیتے ہیں مگر ہمیں ادائیگی ڈالر میں نہیں بلکہ "یواۤن" میں کریں۔۔یہ ایک ماسٹر سٹروک ہے: نجم سیٹھی
@SyedaAyeshaNaz1
Indians are good actors. When we asked them to stop buying Russian oil, they stopped, and now, to ease the market, we have given India permission to buy Russian oil.
US Treasury Secretary
پروفیسر جیانگ نے 2024 میں تین پیش گوئیاں کی تھیں۔
پہلی، ٹرمپ الیکشن جیتے گا
دوسری، ٹرمپ ایران پر حملہ کرےگا
تیسری، امریکا یہ جنگ ہار جائے گا
پروفیسر جیانگ کی پہلی دو پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔ وہ اپنی تیسری پیش گوئی پر قائم ہیں، اُن کا ماننا ہے کہ ایران یہ جنگ جیت جائے گا۔
ایران جنگ کیسے جیتے گا؟ پروفیسر جیانگ کا تفصیلی تجزیہ
Netanyahu is controlled too, check out the hand sign behind him at a speech in DC back in 2024.
All these alleged leaders take orders at the end of the day. They are just the front men.
Unity is power.Very positive development on #KashmirDay CM KPK @SohailAfridiISF presided a meeting of the provincial Apex Committee in Peshawar.Corp Commander Peshawar,IGP,provincial ministers & other officials agreed to make a joint strategy to defeat terrorism in the province.
Islamabad:— Solar panels adaptation in Pakistan during last 10 years:
2014:— 300K houses
2025:— 16 million houses
▪️Pakistan becomes fastest growing solar energy nation — now ranking at number 4 in annual solar capacity.
▪️Pakistan added 17 GW solar power in single year — much ahead of Japan, Germany, France and Brazil.
مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں کہ زمانہ طالب علمی میں ایک مرتبہ اُردو کے پیپر میں لفظ ”شدہ“ سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔
میں نے جواب میں لکھا:
”شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ“
اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کر کے واپس دئیے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔
میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو مسکرا کر کہنے لگے:
”پُتر! چار نمبر صحیح جواب کے ہیں اور چار صحیح ترتیب کے“
بریکنگ نیوز ،موجودہ ریاست کے چند اہم ستونوں میں سے ایک ستون احسن بھون کے مریم نواز پر الزامات ،
کہا کہ مریم نواز نے غیر آئینی قانون بیواؤں کی زمینوں سے قبضہ چھڑوانے کے لیے نہیں ،اپنے لوگوں کا قبضہ کروانے کے لیے بنایا
ایتھے رکھ ،
لگائیں اب پیکا۔۔۔۔۔