@reclucive_ بوجھ نہیں ڈالتے۔"
اپنی جان لینا دراصل اس قرآنی ہدایت کے برخلاف عمل ہے، گویا ہم یہ کہہ رہے ہوں کہ ہم اس بوجھ کو برداشت نہیں کر سکتے، حالانکہ اللہ بہتر جانتا ہے کہ بندہ کس قدر بوجھ اٹھا سکتا ہے۔
@reclucive_ یاد رکھیں، لوگ خودکشی اس لیے کرتے ہیں کہ انہیں تکلیف، درد اور ذہنی دباؤ سے نجات مل جائے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ خودکشی سے چھٹکارا نہیں ملتا بلکہ انسان مزید مصیبت میں پھنس جاتا ہے۔ کیونکہ قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، مفہوم کچھ یوں ہے: "ہم اپنے بندے پر اس کی طاقت سے بڑھ کر
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ReleaseLeaderOfUmmah
شروع کریں اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
عمران خان اگر آج جیل سے باہر ہوتے تو ایران فلسطین سمیت ساری دنیا کے لیے آواز اٹھاتے
سب جوائن کریں شاباش 👏
“Killing an innocent human being is like killing the entire humanity, and whoever saves a life, it will be as if they saved all of humanity.”
— Al Qur’aan [5:32]